SM News

SM News SM News Stand For Social Media News Network WELLCOME IN SM NEWS Our WhatsApp Messenger Number 0301-0063012 SM NEWS Stand For Social Media Network

خبر غمصوفی حاجی محمد شریف کے صاحبزادے صوفی محمد منیر مغل مرحوم ، شکیل احمد ، صغیر احمد کے بھائیاحمد رضا، صہیب رسول ، عاد...
12/09/2026

خبر غم
صوفی حاجی محمد شریف کے صاحبزادے صوفی محمد منیر مغل مرحوم ، شکیل احمد ، صغیر احمد کے بھائی
احمد رضا، صہیب رسول ، عادل فاروق (احمد موبائل سینٹر) کے والد محترم حاجی زاہد انور ( قاری صاحب) جو کہ رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں

11/09/2026

Chicks pizza Wazirabad
ذائقہ اور معیار لا جواب

10/09/2026

آپ ہماری پوسٹ کہاں سے دیکھ رہے ہیں
اپنے علاقے کا نام کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے
تاکہ پتہ تو چلے ہماری پوسٹ کہاں کہاں گھومنے جاتی ہے

09/09/2026

چوری کی انوکھی واردات
چور نے مرغا اپنی شلوار میں چھپا لیا

09/09/2026

بس تین چار ، ہزار دو زیادہ نہیں آپ بھائی ہو
وفاقی پولیس کی شہری نےرشوت مانگتے ہوئے ویڈیو بنالی

09/09/2026

سیاسی سرگرمی ہر کسی کا جمہوری حق ہے، خاص طور پر جب کسی دوسرے صوبے کا وزیراعلیٰ سندھ کے دورے پر آئے۔ سندھ کی پہچان ہی مہمان نوازی اور رواداری ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جب لاڑکانہ آئے تو میں نے خود انہیں خوش آمدید کہا۔ مجھے نہیں لگتا کہ پیپلز پارٹی یا سندھ حکومت ان کی سیاسی سرگرمی میں کوئی رکاوٹ ڈالے گی۔ سندھ میں ہر جمہوری سرگرمی کا خیرمقدم کیا جاتا ہے۔
چیرمین بلاول بھٹو زرداری

08/09/2026

گکھڑ منڈی: برگر شاپ پر شیشے کی بوتل پھٹنے سے نوجوان زخمی، چہرے پر گہرے زخم
گکھڑ منڈی میں رات گئے ایک برگر شاپ پر کام کرنے والا نوجوان شیشے کی بوتل پھٹنے سے زخمی ہوگیا۔
متاثرہ نوجوان کے مطابق وہ فریزر میں شیشے کی بوتلیں ترتیب دے رہا تھا کہ ایک بوتل نیچے گر گئی۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ بوتل اٹھا کر دوبارہ رکھنے کے کچھ ہی دیر بعد اچانک زور دار دھماکے کے ساتھ بوتل پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں شیشے کے ٹکڑے تیزی سے اس کے چہرے اور گال پر جا لگے۔
نوجوان کے مطابق شیشے کا ایک ٹکڑا اس کے گال میں پیوست ہوگیا، جس کے باعث اسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں چہرے پر ٹانکے لگائے گئے۔
متاثرہ نوجوان نے اپنے بیان میں شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شیشے کی بوتلوں کو احتیاط سے استعمال کیا جائے، کیونکہ کسی بھی وقت بوتل پھٹنے سے شدید نقصان ہوسکتا ہے۔
SM NEWS — عوام کی آواز
رپورٹ: محمد عثمان مدنی

08/09/2026

رات گئے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔۔۔پٹرول12روپے90پیسے فی لٹر مہنگا!

07/09/2026

انتقال پرملال
حافظ مطیع اللہ اور منیب گوہر ساکنان محلہ سلطانپورہ گکھڑ کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ 7/9/2026 5:30 بجے انوار مدینہ عیدگاہ والے قبرستان گکھڑ میں ادا کی جائے گی

خبروں و اشتہارات کے لیے رابطہ کریں 03010063012
07/09/2026

خبروں و اشتہارات کے لیے رابطہ کریں
03010063012

Address

SM
Ghakhar
52220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SM News:

Shortcuts

Share