Friend news

Friend news Just Chill

15/09/2026

گکھڑ منڈی کراچی بریانی نزد ماڈرن ڈرائی کلین جی ٹی روڈ کا معاملہ، بریانی سے کیڑے مکوڑے نکلنے کا دعویٰ، فوڈ اتھارٹی اور اعلیٰ حکام سے فوری ایکشن کا مطالبہ

گکھڑ منڈی
15/09/2026

گکھڑ منڈی

کوٹلی منگوں سنگھ موڑ کے قریب مبینہ ڈکیتی، دو مسلح ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرارگکھڑ منڈی  (شاہ حس...
15/09/2026

کوٹلی منگوں سنگھ موڑ کے قریب مبینہ ڈکیتی، دو مسلح ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار

گکھڑ منڈی (شاہ حسین سے) تھانہ گکھڑ کے علاقہ کوٹلی منگوں سنگھ موڑ کے قریب شام تقریباً ساڑھے 6 بجے مبینہ ڈکیتی کی واردات میں دو مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے 125 موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، واردات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق نوشہرہ ورکاں کا رہائشی کامران اکمل ولد پرویز احمد، قوم سیکھو اپنی خالہ کو دادن چک چھوڑنے کے لیے آیا تھا۔ خالہ کو وہاں چھوڑنے کے بعد جب وہ موٹر سائیکل پر واپس گھر جا رہا تھا تو شام تقریباً ساڑھے 6 بجے کوٹلی منگوں سنگھ موڑ کے قریب دو مسلح افراد نے اسے روک لیا اور گن پوائنٹ پر اس سے 125 موٹر سائیکل، برنگ سرخ، اور آئی ٹیل کمپنی کا موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہوگئے واردات کے فوراً بعد متاثرہ شہری نے پولیس ایمرجنسی 15 پر اطلاع دی، جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ابتدائی کارروائی شروع کردی سب انسپیکٹر عثمان چیمہ نے متاثرہ شہری سے واردات کی تمام تفصیلات حاصل کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا پولیس کی جانب سے ملزمان کی تلاش اور واردات کے مختلف پہلوؤں پر مزید تفتیش جاری ہے۔

12/09/2026

گوجرانوالہ۔ رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کی نمازِ جنازہ گوجرانوالہ بورڈ آفس گراؤنڈ میں ادا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی نمازِ جنازہ میں شرکت۔
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی، ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور اہم شخصیات کی شرکت۔
اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، سٹی پولیس آفیسر اور ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی شریک۔
معروف مذہبی سکالر علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے نمازِ جنازہ پڑھائی۔
وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے ملاقات، اظہارِ تعزیت۔
سیاسی، انتظامی، سماجی و مذہبی شخصیات کی جانب سے محمود بشیر ورک کی وفات پر اظہارِ افسوس۔
شرکاء کی جانب سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا۔
مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور اظہارِ افسوس۔
مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔

Address

Ghakhar
52200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friend news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share