21/07/2026
*کچھ لوگ بہت سی باتیں سنا کر خود کو بہت اچھا سمجھتے ہیں، کسی کے کردار کو گندا بتا کر خود کو بہت کول سمجھتے ہیں ۔ لیکن وہاں آپ کا مظاہرہ یہ ہونا چاہیے کہ یا تو آپ خاموش رہیں یا پھر ایسا جواب دیں جس سے وہ بات ہی ختم ہو جائے ۔ کیونکہ کتوں کے ساتھ بھونکا نہیں جاتا، اگر آپ بھی ان کے ساتھ بھونکنے لگیں گے تو ان میں اور آپ میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔ ان کو ہڈی چاہیے ہوتی ہے اور وہاں بات کو ختم کرنا یا خاموشی اختیار کرنا ہی بہترین ہڈی ہوتی ہے۔*💯❤️
Zindagi mein kuch log aapko provoke karenge, aapke kirdar par baat karenge aur aapko neecha dikhane ki koshish karenge. Lekin har baat ka jawab dena zaroori nahi. Kabhi khamoshi aur kabhi ek ba-waqar jawab hi behtareen tareeqa hota hai.
silence, self respect, character, maturity, motivation, life lessons, deep quotes, urdu quotes, mindset, emotional intelligence, success motivation
.