
12/09/2025
۔ خواتین بھی جب کوئی قدرتی آفت آتی ھے تو وہ بھی ریلیف کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ھے۔۔ الخدمت کی خواتین اور معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی ریلیف کے کاموں میں مصروف عمل نظر آ رھی ھیں۔۔ ایسی خواتین معاشرے کی مضبوط عورت ھے۔ جو ھر مشکل گھڑی میں اپنے گھر کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بھی پیش پیش نظر آتی ھے۔۔ اللہ پاک ان تمام خواتین ولنٹئیرز سلامت رکھے اور اس محنت اور جدوجہد کا بہترین اجر عطاء فرمائے۔۔ آمین۔۔ یہ ھمارے معاشرے کی حقیقی لیڈر ھیں۔۔۔۔