Sherazi Explores

Sherazi Explores 𝐖𝐞 𝐏𝐫𝐨𝐦𝐨𝐭𝐞 𝐄𝐜𝐨𝐭𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦🌈™

Nature | Poetry | Silence 🌿

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐮𝐩 🥂

14/06/2026

13 سال بعد گلگت A ٹیم جیت گیا ۔

14/06/2026

شندور پولو فیسٹیول 2026 – فائنل میچ

گلگت بلتستان اے نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال اے کو 5 کے مقابلے میں 6 گولز سے شکست دے دی۔

One Jamat ❤️
26/05/2026

One Jamat ❤️

اے آلِ نبیؐ اولادِ علیؑ یا مشکل کشا  یَا حاضر امام ❤️
25/05/2026

اے آلِ نبیؐ اولادِ علیؑ یا مشکل کشا یَا حاضر امام ❤️

23/05/2026

دیـدار کے بابرکت ایّام میں یاسین پولو ایسوسی ایشن کی جانب سے فریینڈلی پولو میچ کا انعقاد نہ صرف ایک خوبصورت اقدام تھا بلکہ 19، 20 اور 21 مئی سے یاسین پہنچنے والی پھندر جماعت کے لیے خوشی، تفریح اور تازگی کا باعث بھی بنا۔

شیڈول میں تاخیر کے دوران جہاں کچھ دوست بوریت محسوس کر رہے تھے، وہاں اس شاندار میچ نے ماحول کو مزید پُررونق، خوشگوار اور یادگار بنا دیا۔ پولو ہماری ثقافت، روایات اور بھائی چارے کی خوبصورت پہچان ہے، اور آپ سب نے مہمان نوازی، محبت اور خلوص کی بہترین مثال قائم کی۔

یاسین پولو ایسوسی ایشن، تمام کھلاڑیوں، منتظمین اور عوامِ یاسین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کہ انہوں نے دیدار کے اس مقدس موقع پر آنے والی جماعت کے لیے خوشیوں اور اپنائیت کے خوبصورت لمحات پیدا کیے۔

آپ کی محبت، جذبہ اور تعاون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ❤️🏇✨

دِیدار مبارک دوستوں ❤️
23/05/2026

دِیدار مبارک دوستوں ❤️

Ayeein orr Ice Cream khayeein . Phander Market main Suraj bhai ne apna Ice Cream shop reopen kardia hain . ❤️
16/05/2026

Ayeein orr Ice Cream khayeein . Phander Market main Suraj bhai ne apna Ice Cream shop reopen kardia hain . ❤️

06/05/2026

“دیسی خورا” ہماری روایات اور ثقافت کی ایک خوبصورت مشین ۔

یہ قدیمی دیسی چکی # ہمارے بزرگوں کی محنت، سادگی اور خود کفالت کی علامت ہے۔ ہندارپ سے تعلق رکھنے والے ماہر کاریگر اسلم بیگ کی شاندار کاریگری اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا دیسی ہنر آج بھی زندہ ہے۔ قدیم چیزوں کو دوبارہ تازہ کرنا دراصل اپنی جڑوں اور شناخت کو محفوظ رکھنے کے مترادف ہے۔

اس موقع پر فرمان حیات نے چکی کے مختلف حصوں اور اس کے استعمال کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا، جس سے نوجوان نسل کو اپنی روایتی ٹیکنالوجی کو سمجھنے کا موقع ملا۔

ہمارے ساتھ ایڈووکیٹ صفدر علی شیرازی اور وادی پھنڈر کی معزز شخصیات کی موجودگی نے اس لمحے کو مزید یادگار بنا دیا۔ یہ سب اس بات کا پیغام ہے کہ ہم اپنی تاریخ، ثقافت اور ورثے کو نہ صرف یاد رکھیں بلکہ اسے آئندہ نسلوں تک منتقل بھی کریں۔

05/05/2026

ایک کوریَن سیاح نے وادیِ پھنڈر کے دلکش مناظر اور قدرتی حسن سے متاثر ہو کر اپنے خیالات کا اظہار کیا، جہاں انہوں نے پُرسکون ماحول میں فشنگ سے بھی لطف اندوز ہوئیں۔ اپنے تجربے کو بیان کرتے ہوئے انہوں نے ہنزہ اور پھنڈر کا تقابلی جائزہ لیا، تاہم ان کے مطابق پھنڈر اپنی فطری، غیر مسخ شدہ خوبصورتی اور خاموش دلکشی کی وجہ سے زیادہ متاثر کن ہے۔

انہوں نے یہ بھی وعدہ کیا کہ وہ جلد ہی کوریا سے پاکستان اور پھر وادیِ پھنڈر تک اپنے مکمل سفر کی روداد تحریر کریں گی، جس میں اس “زمینی جنت” کے حسین مناظر کے ساتھ اپنے جذبات اور احساسات کو بھی شیئر کریں گی۔

Disclaimer:
فشنگ کی تمام سرگرمیاں محفوظ (کنزرویشن) علاقوں سے باہر انجام دی گئی ہیں۔ مقام “شاہی مل” سیاحوں کے لیے کھلا اور مختص علاقہ ہے۔

Address

Gahkuch, Ghizar, Street 10
Ghizar
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sherazi Explores posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sherazi Explores:

Share