Jago Ghizer

Jago Ghizer Jago Ghizer Social Network, JGSN a Multi Language and Multi Platform Media Group

کامریڈ ایمان مزاری
20/07/2025

کامریڈ ایمان مزاری

یہ عورت انہی مردوں میں زندہ رہی، انہی کے ساتھ مقتل کی طرف گئی، انہی کے ہاتھوں سر میں گولی کھائی، انہی کے سامنے کھڑے ہو ک...
20/07/2025

یہ عورت انہی مردوں میں زندہ رہی، انہی کے ساتھ مقتل کی طرف گئی، انہی کے ہاتھوں سر میں گولی کھائی، انہی کے سامنے کھڑے ہو کر زندگی کو الوداع کہا۔

کیا آپ کو لگتا ہے اسے زندگی بھر کبھی احساس ہی نہ ہوا ہو گا کہ ان سب کے درمیان اس کی حیثیت کیا ہے؟ اسے زندگی میں لمحہ لمحہ احساس رہا ہو گا کہ وہ مردوں کی زمین پر جینے آ گئی، یہ غلط ہوا، بہت غلط ہوا۔

مرنا تو اس کو ایک ہی دن پڑا، بہت سارے دن جینا پڑا۔ دیکھنے میں تو سانحہ اس کا مرنا ہے، محسوس کریں تو المیہ اس کا جینا تھا۔

ایک لمحے کو تصور کر لیں، اتنے سارے مرد لوگوں میں بطور عورت کھڑے ہو کر گولی کھانا کیسا ہے۔ اور ایک ہی لمحے میں یہ تصور کر کے دیکھیں انہی لوگوں میں بیس پچیس سال جینا کیسا رہا ہو گا؟

ہمارا کلچر، ہماری تہذیب، ہمارا سماج، ہماری روایات۔۔۔ سب شاندار ہیں۔

روبینہ شاہین۔

20/07/2025

گاہکوچ سے آگے کا سفر یوں لگتا ہے جیسے سڑک نہیں، کسی نالے میں گاڑی چلا رہے ہوں۔ یہ حالت ایک دن میں نہیں ہوئی — برسوں سے یہی حال ہے۔ نمائندے اپنی سیاست صرف تصویروں اور سوشل میڈیا پوسٹس تک محدود رکھے ہوئے ہیں، اور عوام ایسی نیند میں ہیں کہ جیسے یہ سب ان کا مسئلہ ہی نہ ہو۔ جب عوام سو جائیں اور نمائندے مردہ ہو جائیں، تو سڑکیں بھی بے جان ہی ملتی ہیں۔

چترال شندور روڈ پر رات کے وقت بھی کام جاری ہے،جبکہ غذر شندور روڈ پر رفتار نہایت سست روی کا شکار ہے۔
19/07/2025

چترال شندور روڈ پر رات کے وقت بھی کام جاری ہے،
جبکہ غذر شندور روڈ پر رفتار نہایت سست روی کا شکار ہے۔

18/07/2025

پنجاب میں 120 لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئے 280 سے زائد زخمی اور متعدد افراد لاپتہ ہیں 💔

18/07/2025

اہل سنت اور اسماعیلی غذر میں اپس کے اچھے پڑوس اچھی تہذیب ثقافت اور روایات کو بر قرار رکھیں نوجوان سوشل میڈیا کو مذہبی منافرت تفرقہ بازی منفی پرو پگنڈہ سے دور رکھیں مفتی احسان اللہ جامعہ اسلامیہ گوپس دستار بندی کے اجتماع سے خطاب
GNews

17/07/2025

راولپنڈی

17/07/2025

درئیور کو فارمولا ون ریسنگ میں ہونا چاہئے

16/07/2025

سب دی ماں ، ایک بہادر اور نڈر لیڈر

16/07/2025

حالات جیسے بھی ہو، ترقیاتی کام نہ رکھے

15/07/2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ!
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے36 پیسے کا اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11روپے 37 پیسے کا اضافہ، پٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 272 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے35 پیسے ہوگئی

Address

Gakuch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jago Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jago Ghizer:

Share

Category

Jago Ghizer

Multi Language, Multi Platform Media Group.