
17/06/2025
پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔
میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی
شاید ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظوں میں بیاں کیا ہوا ہے کے شاید یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے۔۔🥺💔