QabilAli

QabilAli From heart to heart 💬
Spreading awareness & positivity
Islamic & social thoughts
👉 Follow | Like | Share

جب قومیں زوال میں ہوتی ہیں تو وہ سب سے زیادہ نفرت اپنے جگانے والوں سے کرتی ہیں🍁
17/07/2026

جب قومیں زوال میں ہوتی ہیں تو وہ سب سے زیادہ نفرت اپنے جگانے والوں سے کرتی ہیں🍁

27/06/2026

*اگر آج دل پریشان ہے تو یاد رکھیں... 🤍🥹*
*جس رب نے کل سنبھالا تھا،*
*وہ آج بھی آپ کے ساتھ ہے*
*اور کل بھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔*
*بس صبر کریں، دعا کریں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔ ❤️🤲*

27/06/2026
25/06/2026

گھر لٹانا جان دینا کوئی تجھ سے سیکھ جائے
🙏
جانِ عالم ہو فدا اے خاندانِ اَہل بیت

آپ بھی اپنا نام کمینٹ کریں
20/06/2026

آپ بھی اپنا نام کمینٹ کریں

20/06/2026

سلام ہو امامِ عالی مقام سیدنا امام حسینؓ پر، جنہوں نے دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ ❤️ .

. EP
#کربلا
#محرم



#عاشورہ

















مدینہ مدینہ ہمارا مدینہہمیں   جان و دِل سے ہے پیارا مدینہسُہانا سُہانا دِل آرا مدینہدِوانوں   کی آنکھوں   کا تارا مدینہی...
20/06/2026

مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ
ہمیں جان و دِل سے ہے پیارا مدینہ
سُہانا سُہانا دِل آرا مدینہ
دِوانوں کی آنکھوں کا تارا مدینہ
یہ ہر عاشِقِ مصطَفٰے کہہ رہا ہے
ہمیں تو ہے جنت سے پیارا مدینہ
یہ رنگیں فَضائیں یہ مَہکی ہوائیں
معطَّر مُعَنبر ہے سارا مدینہ
مَدینے کے جَلووں کے قُربان جاؤں
خدا نے ہے کیسا سَنوارا مدینہ
پَہاڑوں میں بھی حُسن کانٹے بھی دِلکَش
بَہاروں نے کیسا نِکھارا مدینہ
خُدا گَر قِیامت میں فرمائے مانگو
پُکاریں گے دیوانے پیارا مدینہ
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

20/06/2026

ﷺ ایک بار درودِ پاک پڑھ کر آگے شیئر ضرور کریں۔ 🤍🌹

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Ghotki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QabilAli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QabilAli:

Shortcuts

Share