Azad khan mazari

Azad khan mazari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad khan mazari, Digital creator, Ghotki.

21/06/2025

خوش دِلی سے دو گھڑی گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے تمآم مسائل کا حل "محبت" ہے__!!♥️

21/06/2025

*ایک عمر اُجالوں کے ۔۔ تعاقب میں گنوا کے
*ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں

06/02/2025

حقیقی حسن تو یہ ہے کہ تم کسی انسان کے ساتھ ہمیشہ مخلص رہو ❤✨

13/12/2024

Imad Waseem announced retirement from international cricket 💔💔

22/10/2024

عالم الغیب کے تو کُچھ اور ہی راز ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ اگر ہم ایک ساتھ ہوتے تو دُنیا کے بہترین ساتھی ہوتے...

22/10/2024

ھر ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﮔﺰﺭﺍ ھے ﺍِﻟٰﮩﯽ

ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ھوﮞ ﻣَﯿﮟ، ﺭَﺳﺘﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ھوﮞ

22/08/2024

اُن غلاموں کو آزاد کرنا مشکل ہو جاتا ہے جو اپنی زنجیروں کی قدر کرتے ہیں۔

15/07/2024

عام انسان تو نماز بھی نہیں پڑھ سکتا۔بات صرف محبت کی ہے محبت جس کے دل میں بیٹھ جاتی ہے پھر وہ اُس کو بیٹھنے بھی نہیں دیتی۔ اللّٰہ قرآن میں فرماتا ہے ہمارے نیک لوگوں کے پہلو رات بستروں سے جدا ہوجاتے ہیں، اصل میں محبت ایک اپنا جہاں رکھتی ہے،محبت کی اپنی سمجھ ہوتی ہے محبت جان لیتی ہے میرے محبوب کی مرضی کیا ہے پھر محبوب کو حکم دینے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی محب محبوب کی محبت کے سانچے میں خودبخود ڈھل جاتا ہے پھر کوئی بہانے نہیں ہوتے نماز نہ پڑھنے کے پھر ہر وقت بے چینی ہوتی ہے نماز قضا نہ ہوجاۓ میرا محبوب مجھ سے ناراض ہوجاۓ محبت کے اپنے ہی رنگ ہوتے ہیں ۔۔۔۔💕صِبْغَةَ اللّٰہ

آپ کے دل تک صرف وہی پہنچ سکتا ہے جس کی روح میں آپکی روح کا عنصر شامل ہو
02/07/2024

آپ کے دل تک صرف وہی پہنچ سکتا ہے

جس کی روح میں آپکی روح کا عنصر شامل ہو

With Affan Qaiser – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
02/07/2024

With Affan Qaiser – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

15/06/2024

هر برداري ۾ 2 کان 3 شيطان هوندا آهن جن کي اسان
معزز ماڻهون چوندا آهيون
جيڪي سڄي ڳوٺ جو ٻيڙو غرق ڪندا آهن

20/05/2024

شُکریہ اُن لوگوں کا جو وقت پڑنے پر مصروفیات کا بہانہ بنا کر مُجھ سے الگ ہُوئے ، اُنہوں نے مُجھے سمجھایا کہ ؛ کوئی تعلق ہمیشہ کے لِیے نہیں ہوتا ، لوگ آخر بدل ہی جاتے ہیں..!!!"
‏اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو هوتی ہے وہ یہ کہ آپ آخر کار ان لوگوں کے اصلی چہروں کو پہچان ہی لیتے ہیں جن کا یہ دعویٰ هوتا ہے ....
کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں

Address

Ghotki

Telephone

+923443856732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad khan mazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad khan mazari:

Share