
14/10/2023
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
آج کی میچ سے یے سمجھ آ رہا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان کو بیٹنگ پر غور کرنا چاہیے اور تو اور گروپ بھی ختم کر دیا جائے اور شاداب خان کی پرفامنس اچھی نہیں لگتی ہے دوسرے ملکوں کے آل راؤنڈر دیکھیں وہ ہر میچ میں تین سے چار وکٹیں حاصل کرتے ہیں شاداب خان کی جگہ پہ عماد وسیم کا آپشن زبردست ہے اس کی بالنگ بھی ٹھیک ہے اور بیٹنگ زبردست ہے ۔ پاکستان ٹیم میں شاہین اور بابر کی گروپنگ ہے اور سعود شکیل کی جگہ پر حارث سہیل کو موقعہ دیا جائے ۔ اور بالنگ اٹیک بہتر بنانا چاہیے وسیم کی جگہ محمد عامر کو موقعہ دیا جائے ۔۔
.
Follow me for more updates
itx.sadar-clips
☝️☝️☝️