Asif ali

Asif ali اسلامی اچھی ویڈیوز کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ جزاک اللہ

27/03/2026

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all of your support! Asif Ali

24/03/2026
یار فرید لکھا عیداں ہوسن💔جدوں ملسن وچھڑے ماہی😢
21/03/2026

یار فرید لکھا عیداں ہوسن💔
جدوں ملسن وچھڑے ماہی😢

جمعۃ الوداع مبارک 🌙آج رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہم سے رخصت ہو رہا ہے، ایک ایسا بابرکت دن جو ہمیں اللہ کے مزید قریب ہونے...
20/03/2026

جمعۃ الوداع مبارک 🌙

آج رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہم سے رخصت ہو رہا ہے، ایک ایسا بابرکت دن جو ہمیں اللہ کے مزید قریب ہونے کا موقع دیتا ہے۔
آئیں دل کی گہرائیوں سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، روزے، تلاوت اور تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲

یا اللہ!
ہماری خطاؤں کو معاف فرما،
ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھ،
اور ہمیں رمضان کے بعد بھی نیکیوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔

یا رب!
اس مقدس دن کے صدقے پوری امتِ مسلمہ پر اپنا رحم و کرم فرما،
ہمیں محبت، اتحاد اور سلامتی عطا فرما،
اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرما۔ آمین ❤️

یا اللّٰہ میں تیری ہر آزمائش پر راضی ہوں کیونکہ میں جانتی ہوں کہ تو اپنے بندوں پر کبھی ظلم نہیں کرتا اور ہر امتحان کے پی...
20/03/2026

یا اللّٰہ میں تیری ہر آزمائش پر راضی ہوں کیونکہ میں جانتی ہوں کہ تو اپنے بندوں پر کبھی ظلم نہیں کرتا اور ہر امتحان کے پیچھے کوئی نہ کوئی حکمت ضرور ہوتی ہے مگر یارب اب دل کی طاقت کمزور ہونے لگی ہے صبر کی طاقت جیسے آہستہ آہستہ ٹوٹنے لگی ہے میں شکایت نہیں کررہی بس اپنے سوہنے رب سے دل کی بات کررہی ہوں
کیونکہ تو جانتا ہے کبھی کبھی انسان مضبوط دکھائی دیتے ہوئے بھی اندر سے بہت تھک جاتا ہے آنکھیں بے اختیار بھیگ جاتی ہیں ۔ اور دل خاموشی سے تیرے آگے جھک جاتا ہے یااللہ تو ہی تو ہے جو ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے
تو ہی ہے جو کمزور کو طاقت دیتا ہے اور تو ہی ہے جو اندھیری راتوں کے بعد روشنی عطا کرتا ہے ۔
اگر یہ میرا امتحان ہے تو اسے آسان کردے ۔جو غلطی ہوئی اسے اپنی رحمت سے معاف کردے ۔
اور مجھے اتنی ہمت دے کہ ہار نہ مانو ۔یارب بس اپنی رحمت کی وہ ٹھنڈی چھاؤں عطا فرما دے جس سے میرا بے چین دل پھر سے سکون پاں لیں ۔
کیونکہ میں جانتی ہوں تیری آزمائش وقتی ہوتی ہے اور مگر تیری مہربانیاں ہمیشہ رہتی ہیں
امین یا رب العالمین 🤲🥺

H Asif Ali

.fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ .reelsfyp , 2026

قلب عاشق ہے اب پارہ پارہالوداع الوداع ماہِ رمضانکلفت ہجر و فرقت نے ماراتیرے آنے سے دل خوش ہواتھااور ذوقِ عبادت بڑھا تھاآ...
20/03/2026

قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان
کلفت ہجر و فرقت نے مارا

تیرے آنے سے دل خوش ہواتھا
اور ذوقِ عبادت بڑھا تھا
آہ!اب دل پہ ہے غم کا غلبہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان

مسجدوں میں بہار آگئی تھی
جوق در جوق آتے نمازی
ہو گیا کم نمازوں کا جذبہ
الوداع الوداع ماہِ رمضاں

بزم افطار سجتی تھی کیسی !
خوب سحری کی رونق بھی ہوتی
سب سماں ہو گیا سُونا سُونا
الوداع الوداع ماہِ رمضاں

تیرے دیوانے اب رو رہے ہیں
مضطرب سب کے سب ہو رہے ہیں
ہائے اب وقتِ رخصت ہے آیا
الوداع الوداع ماہِ رمضاں

تم پہ لاکھوں سلام ماہِ ر مضاں
تم پہ لاکھوں سلام ماہِ غفراں
جاؤ حافظ خدا اب تمہارا
الوداع الوداع ماہِ رمضاں

نیکیاں کچھ نہ ہم کرسکے ہیں
آہ!عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں
ہائے !غفلت میں تجھ کو گزارا
الوداع الوداع ماہِ رمضاں

جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ
تیری آمد کا پھر شور ہوگا
کیا مِری زندگی کا بھروسہ
الوداع الوداع ماہِ رمضاں

کچھ نہ حُسن ِ عمل کر سکا ہوں
نذر چند اشک میں کر رہا ہوں
بس یہی ہے مِرا کُل اثاثہ

💞 الوداع الوداع ماہِ رمضاں 💞 ,

19/03/2026

کیا حال ہے سنا جلدا کوئی محرم راز نہ ملدا۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
حافظ آصف

آج کی رات کی بھی بڑی اہمیت ہے رمضان کا آخری حشرہ اور جمعۃ الوداع کی طاق رات🤲 یا اللہ ہم سب مسلمانوں کو جہنم کی آگ سے نجا...
19/03/2026

آج کی رات کی بھی بڑی اہمیت ہے رمضان کا آخری حشرہ اور جمعۃ الوداع کی طاق رات🤲
یا اللہ ہم سب مسلمانوں کو جہنم کی آگ سے نجات دینا جو دُنیا سے پردہ کر گے ہیں اُن کو بھی اور جو ہم زندہ ہیں ہمیں بھی اللہ پاک ہم بہت گنگار ہیں ہمیں معاف کر دے ۔آمین یا ربّ العالمین 🤲🥹

Address

ڳوٺ بچو لغاري
Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share