
10/04/2025
تاریخ: 10اپریل 2025
وقت: 1:05Am
مقام : قاضی بیرج پل سی پیک روہڑی سے سکھر (گھوٹکی)
گھوٹکی: قاضی پل بیراج پر بس کے الٹ جانے کی اطلاع۔
**۔ گھوٹکی: سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) ٹیم کو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی وزیر بحالیات مخدوم محبوب الزمان کی ہدایات پر گھوٹکی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی**
گھوٹکی: واقعہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش أیا۔
گھوٹکی: ریسکیو 1122 کی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر گاڑی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالا ، دریں اثنا 16 افراد زخمی اور 4 افراد جانبق ہوگئے ۔ زخمیوں اور ہلاک ہونے والوں کو تعلقہ اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا۔
منجانب
میڈیا انچارج
سندھ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 گھوٹکی