Gilgit Worlds Time

Gilgit Worlds Time Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Worlds Time, News & Media Website, Gilgit.

ایمت چانڈی کے مقام پر تودہ گرنے کے باعث گزشتہ دو ہفتوں سے سڑک بندش اور شدید مشکلات کا سامنا ہے۔روزانہ سینکڑوں مسافر، مری...
10/07/2026

ایمت چانڈی کے مقام پر تودہ گرنے کے باعث گزشتہ دو ہفتوں سے سڑک بندش اور شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
روزانہ سینکڑوں مسافر، مریض، طلبہ اور ٹرانسپورٹرز اس راستے سے گزرتے ہیں، مگر متعلقہ اداروں کی جانب سے بروقت اقدامات نہ ہونے کے باعث عوام مسلسل پریشان ہیں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ جب عوام بنیادی سہولیات اور سڑک کی بحالی کے منتظر ہیں، تو متعلقہ سائٹ انجینئر صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی گیلری میں موجود نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دی جا رہی ہے یا رسمی مصروفیات کو؟
متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر روڈ کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بحال کیا جائے تاکہ عوام کی مشکلات کا خاتمہ ہو۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Worlds Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share