GB Desi Music

GB Desi Music Welcome to the ultimate destination for music enthusiasts! 🎶

28/11/2025

#گلگت
جشن آزادی گلگت بلتستان فری اسٹائل پولو ٹورنامنٹ سوپر فائنل 2025 جی بی سکاؤٹس اے بمقبلہ این ایل آئی اے وہاب شہید پولو گراؤنڈ جٹیال گلگت۔
https://youtube.com/shorts/SS2AgYmFgic?si=ft50OZeMZ3dgGqdz

23/11/2025

#گلگت
چلاس اے بمقبلہ سکردو جشن آزادی گلگت بلتستان فری اسٹائل پولو ٹورنامنٹ فائنل میچ 2025 فل ہئلایٹ ۔اس میں چلاس نے سکردو کو 4 سکور کے مقابلے میں 7 سکور کر کے آس فائنل میچ کو اپنے نام کر لیا ۔
https://youtu.be/Qs3bC0CvLqM?si=DJ9ByDRld0lPkE8-

16/09/2025

اسلام آباد سے گلگت بلتستان کا سفر نیشنل ہائی وے این 15 سے بھی پہچانا جاتا ہیں ۔اور اسے شاہرہ کاگان ناران بابوسر پاس سے پہچانا جاتا ہے ۔اور یہ شاہرہ زیرو پوائنٹ ڈسٹرکٹ چلاس ضلع دیامر سے لیکر خیبرپختونخوا کے علاقے سے ہوتے ہوئے مانسہرہ بائی پاس تک واقع ہیں
https://youtube.com/shorts/SA8InMQdn8Q?si=0GYqLNbFESeHAm2Q
Naran kagan Hazara 24 News Kaghan valley Geo Hazara Gilgit Baltistan Tour Planners Gilgit Baltistan

01/09/2025

ہزارہ موٹر وے ہری پور ریل اسٹیٹ خیبرپختونخوا پاکستان

11/08/2025

میں جی بی دیسی میوزک یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

21/06/2025

#شندور
شندور پولو فیسٹیول 2025 گلگت بلتستان VS B چترال B فل ہیلایٹز اس میچ میں گلگت B نے چترال B کو 1 کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی! ٹیم گلگت بلتستان کو اس بڑی جیت موقع پر گلگت بلتستان کے عوام کی طرف سے مبارکباد ۔

18/02/2025

مشہور ومعروف شاعر وگلوکار سعید اللہ سعید کی آواز میں شینا سونگ اور گلگت کارگاہ نالہ کی ایک خوبصورت ڈاکومنٹری فلم تمام دوست احباب کے نام ۔
https://youtube.com/shorts/OuOuRkKOgLw?si=auwnp1pAM5TAgOWB

11/01/2025

مشہور ومعروف شاعر وگلوکار (مرحوم) جناب مظفر الدین بیگانہ کا لکھا ہوا کلام ۔مشہور شاعر وگلوکار رحمت علی شاہ دلدار کی آواز میں ۔
https://youtu.be/Wc0pRFIwTec?si=4rSrFpda4u2xWQRa

Address

Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Desi Music posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Desi Music:

Share