Shehbaz Qasim LaqdooM

Shehbaz Qasim LaqdooM Nature Lover...

جس شخص میں صیح کو صیح اور غلط کو غلط کہنے کی ہمت نہ ہو وہ معاشرے میں فصاد برپا کرتے ہے. ایسے شخص بھروسے کے قابل ہو ہی نہ...
13/04/2023

جس شخص میں صیح کو صیح اور غلط کو غلط کہنے کی ہمت نہ ہو وہ معاشرے میں فصاد برپا کرتے ہے. ایسے شخص بھروسے کے قابل ہو ہی نہیں سکتا..

“Lovers don’t finally meet somewhere. They’re in each other all along.”iNdeeD..💜 ..........................................
04/12/2022

“Lovers don’t finally meet somewhere. They’re in each other all along.”
iNdeeD..💜 ...
.........
..................
................

14/05/2022

ترے آنے کا دھوکا سا رہا ہے
دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے

عجب ہے رات سے آنکھوں کا عالم
یہ دریا رات بھر چڑھتا رہا ہے

سنا ہے رات بھر برسا ہے بادل
مگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے

وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے

کسے ڈھونڈوگے ان گلیوں میں ناصرؔ
چلو اب گھر چلیں دن جا رہا ہے.............

یہ دل ہے میرا مصر کا بازار نہیں ہر کوئی یوسف کا طلبگار نہیں پوری دنیا میں یہ سنسکار نہیں یہ دل میرا مصر کا بازار نہیں غل...
30/04/2022

یہ دل ہے میرا مصر کا بازار نہیں
ہر کوئی یوسف کا طلبگار نہیں
پوری دنیا میں یہ سنسکار نہیں
یہ دل میرا مصر کا بازار نہیں
غلام بن کہ بکے بازار مصر میں
زلیخا کو دل پہ اختیار نہیں
تھاما جو دامن پھٹ گیا گواہی کو
یہ یوسف ہے کوئی بیمار نہیں
عشق کی آگ انہیں بھی لگ گئی
پہلے دل جس کا طلبگار نہیں
نوشابہ قریشی

NiGht vieW of GiLgiT on  spEciaL Day..
14/02/2022

NiGht vieW of GiLgiT on spEciaL Day..


My favoRitE cocK..❤❤
10/02/2022

My favoRitE cocK..❤❤




سب سے ہٹ کر ہی منانا ہے اُسےہم سے اک بار وہ روٹھے تو سہیدل اُسی وقت سنبھل جائے گادل کا احوال وہ پوچھے تو سہیاس کے قدموں ...
10/02/2022

سب سے ہٹ کر ہی منانا ہے اُسے
ہم سے اک بار وہ روٹھے تو سہی

دل اُسی وقت سنبھل جائے گا
دل کا احوال وہ پوچھے تو سہی

اس کے قدموں میں بچھا دوں آنکھیں
میری بستی سے وہ گزرے تو سہی

محسن نقوی

#اردوشاعری
#اردو

Address

Gilgit

Telephone

+923400113302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehbaz Qasim LaqdooM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shehbaz Qasim LaqdooM:

Share