Astore Capital TV

Astore Capital TV call No 03555263747
Whatsapp No 03165121576
Astore Capital TV Is A Media platform covering All about gilgit Baltistan particularly District Astor

12/05/2026

گلگت سری میں وقفے وقفے سے بارش جاری موسم خوشگوار

12/05/2026

تعمیر نو پبلک سکول ڈوئیاں استور صبح کی اسمبلی کا پیارا نظارہ ماشاءاللہ ❤️

اگر باہمی مشاورت کامیاب ہوگئی تو عنقریب استور حلقہ 2 کی سیاست میں سیاسی بھونچال آ جائے گا
12/05/2026

اگر باہمی مشاورت کامیاب ہوگئی تو عنقریب استور حلقہ 2 کی سیاست میں سیاسی بھونچال آ جائے گا

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان نے خالد خورشید کی مشاورت سے 4 حلقوں پر پی ٹی آئی کے بجائے مجلس وحدتِ المسلمین کے اُمیدو...
12/05/2026

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان نے خالد خورشید کی مشاورت سے 4 حلقوں پر پی ٹی آئی کے بجائے مجلس وحدتِ المسلمین کے اُمیدواروں کو نامزد کردیا ، ۔ اپنی ذمہداری دوسروں کو دینا کہاں کا رواج ہے

12/05/2026

استور روڈ یا موت کا کنواں

اگر  گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی الیکشن میں اکثریت ؛ میجر ر فہد حنیف وزارت اعلیٰ کے مظبوط امیدوار ہونگے
11/05/2026

اگر گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی الیکشن میں اکثریت ؛ میجر ر فہد حنیف وزارت اعلیٰ کے مظبوط امیدوار ہونگے

11/05/2026

گلگت بلتستان میں لوگوں نے آئی آئی پی ٹی آئی کے نعرے لگاکر خوف کے بت توڑ دیئے #

11/05/2026

قد کا چھوٹا لیکن مرد پورا ' محمد عمر کا انتخابی حلقے سے دھواں دار خطاب استوری لہجے میں

11/05/2026

Shina New Song 2026

11/05/2026

استور حلقہ 1 سے الیکشن کون جیتے گا سروے کے نتائج جاری

استور ڈوئیاں کے لیے بڑا اعزاز ؛ ڈوئیاں سے تعلق رکھنے والے دو سپوت نفیس ولد محمد اکبر اور مصباح ولد محمد طیب نے دانش کالج...
10/05/2026

استور ڈوئیاں کے لیے بڑا اعزاز ؛ ڈوئیاں سے تعلق رکھنے والے دو سپوت نفیس ولد محمد اکبر اور مصباح ولد محمد طیب نے دانش کالج کری روڈ اسلام آباد میں میرٹ پر داخلہ لینے میں کامیاب ؛ بہت بہت مبارک ہو

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astore Capital TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Astore Capital TV:

Share

Category