03/04/2024
Thanks God our new shop is ready ☺️😁
السلام علیکم تمام ناظرین کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا شوپ شاہی موبائل سینٹر جو کہ کافی دنوں سے زیر تعمیر تھا وہ اخر کار تیار ہو گیا ہے انشاءاللہ کل یا پرسوں تک اوپننگ کا افیشلی اعلان کیا جائے گا.
ہمارے شاپ کا پتہ ہے گلگت دھنیور مین چوک نیر ایچ پی ایل بینک