Suhaib Akhtar

Suhaib Akhtar Social Service

12/12/2025
10/12/2025
04/12/2025
04/12/2025
03/12/2025
28/11/2025
((((((((((((وادی نلتر میں لینڈمافیہ سرگرم)))))))))ارمان شاہ( سابق کونسلر ) نامی لینڈ مافیہ نلتربالا میں عوامی چراگاہوں پ...
23/11/2025

((((((((((((وادی نلتر میں لینڈمافیہ سرگرم)))))))))
ارمان شاہ( سابق کونسلر ) نامی لینڈ مافیہ نلتربالا میں عوامی چراگاہوں پہ قبضہ کررہا ۔لہذا اس بندے کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔نلتر ایک حساس جگہ ہے۔۔۔جس پہ درجنوں افراد قتل ہوئے ہیں اور درجنوں جیل میں اسیری کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔اور یہ شخص عوامی چراگاہوں پہ آئے روز غیرقانونی تعمیرات و خریدوفروخت کررہاہے اس اراضی پہ عوامی چراگاہ کےنام پر مقدمہ عدالت میں زیرسماعت ہے ۔لیکن یہ اثررسوخ کی بنیاد پر ترقی حثیت کررہا ہے عوامی نمائندے آئے روز مختلف دفاتروں کے سوالی بن گئے ہیں لیکن کس پہ کوئی اثر پڑھنے والا نہیں ہے محکمہ مال انتظامیہ کسی کی نہیں سن رہے ہیں تھانے کا عملہ ارمان شاہ کے ساتھ مل کر پوری نلتر کی عوام کے اوپر پرچہ کاٹ کر قانونی کارروائی کی دھمکی دے رہا حکام بالا سے اس شخص کے خلاف قانونی کاروائ کی درخواست کی جاتی ہے بصورت دیگر کوئی بھی جانی مالی نقصان ہوگا یا کوئی فرقہ وارانہ فساد پیدا ہوئی تو حکومت وقت اور ارمان شاہ زمدار ہوگا تحریر کردہ(نلتربالا یوتھ گلگت بلتستان)۔۔

Address

Kashote Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suhaib Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share