وائس آف سادات گلگت بلتستان

  • Home
  • وائس آف سادات گلگت بلتستان

وائس آف سادات گلگت بلتستان پوری انسانیت کا خدمت کرنا سادات سماجی تحریک گلگت بلتستان کا اولین ترجیح ہے GB

17/07/2025

15h

صوبائی صدر گلگت بلتستان حاجی شیرزاده صاحب کی ایبٹ آباد مرکزی افس میں امد مرکزی صدر عابد شاه ترمذی مرکزی سرپرست اعلی مفتی سید زین العابدین شاه و دیگر سادات سماجی تحریک قائدین ایبٹ آباد نے بھرپور استقبال کیا

انچارج ایس آئی ٹی انسپکٹر سید کامران حسین نے بطور SDPO جگلوٹ سرکل گلگت عہدے کا چارج سنبھال لیا
07/05/2025

انچارج ایس آئی ٹی انسپکٹر سید کامران حسین نے بطور SDPO جگلوٹ سرکل گلگت عہدے کا چارج سنبھال لیا

انا لله وانا اليه راجعونانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلگت بلتستان کے سید مسعود احمد شاه مرکزی ڈپٹی جوائنٹ س...
25/02/2025

انا لله وانا اليه راجعون

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلگت بلتستان کے سید مسعود احمد شاه مرکزی ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری سادات سماجی تحریک کے چاچا وفات پاچکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج دو بج کر دس منٹ 2:10 پر مکی مسجد کوٹ میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
سادات سماجی تحریک SST Syed Yousaf Shah Hazarvi Fateh Ullah Khan Syed Hussain Shah Zain Abideen وائس آف سادات گلگت بلتستان Voice Of Sadat @

میجر جنرل سید امتیاز حسین گیلانی کو تانگیر آمد پر خوش آمدید کہتے ہیںمنجانب حاجی سید شیر زادہ صوبائی صدر سادات سماجی تحری...
11/12/2024

میجر جنرل سید امتیاز حسین گیلانی کو تانگیر آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب حاجی سید شیر زادہ صوبائی صدر سادات سماجی تحریک گلگت بلتستان

17/11/2024
13/11/2024

گلگت بلتستان کی وہ تمام لڑکیاں
جو گندی ڈریسنگ ،تنگ لباس کے ساتھ ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں اور نام کیساتھ گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع کے نام لکھتی ہیں ان سے گزارش ہے کے زندہ دلی اور غیرت کا مظاہرہ کر کے اپنے نام کیساتھ اپنے والد صاحب اپنے شوہر اور بھائیوں کا نام لکھا کریں۔ تاکے آپ کے والدین اور اقرباء مشہور ہوں جو آپکو ایسی تربیت کرتے ہیں گلگت بلتستان میں بہت عزت دار مائیں بہنیں اور بیٹیاں رہتی ہیں آپ ان گندے کاموں کو صرف اپنی اپنے والدین اور اپنے خاندان کی پہچان بنائیں سارے گلگت کو بدنام نہ کریں صدر امامیہ کونسل ساجد علی بیگ

بہت بہت مبارک ہو
13/11/2024

بہت بہت مبارک ہو

المناک واقع پر اظہار افسوس اور تعزیت: استور پریشنگ سے راولپنڈی جانے والی بس میں حادثے کا شکار ہونے والے تمام مرحومین کے ...
12/11/2024

المناک واقع پر اظہار افسوس اور تعزیت:

استور پریشنگ سے راولپنڈی جانے والی بس میں حادثے کا شکار ہونے والے تمام مرحومین کے لیے اللہ تعالیٰ مغفرت فرماۓ اور زخمیوں کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔

ان کے لواحقین کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل اور قوت برداشت عطا ہو۔ ہم دکھ کی اس گھڑی میں مرحومین کے لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
ممبر گلگت بلتستان اسمبلی چیرمین قایمہ کمیٹی برائے صحت سید سہیل عباس شاہ

بہت بہت مبارک ہو شاہ صاحب
08/11/2024

بہت بہت مبارک ہو شاہ صاحب

سادات سماجی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما فخر سادات سید پیر سالم شاہ صاحب کو مرکزی سربراہ شعبہ نشرو اشاعت سادات سماجی تحریک منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
08/11/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وائس آف سادات گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to وائس آف سادات گلگت بلتستان:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share