25/02/2026
حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمتہ الله عليہ فرماتے ہیں کہ
مرشد کامل کو تین نشانیوں سے پہچانا جاتا ہے
جب مرشد کامل کے چہرہ پر پہلی نظر پڑے تو دل گواہی دے
اور اس قدر اطمینان ہو کہ دل یہ خواہش کرے اس نورانی چہرے کو بس دیکھتا ہی رہوں. جب مرشد کامل کی گفتگو سنے تو پھر اس کے دل میں خواہش پیدا ہو کہ ایسی پر لطف گفتگو ہوتی رہے
اور میں سنتا رہوں
اگر وہ مرشد کامل کی صحبت میں بیٹھے تو اس میں خواہش پیدا ہو کہ اس کی صحبت میں ہی رہوں🤍