Such ka sat

Such ka sat اسلامک اور موٹیویشنل پوسٹ کے لیے لائک اور Follow کریں شکریہ۔💓💓

بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے:شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ینکاح کے چار ...
12/10/2024

بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے:
شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی
نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح
شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر
بیگم میں چار حروف___ب_ی_گ_م
بیوی میں چار حروف___ب_ی_و_ی
زوجہ میں چار حروف___ز_و_ج_ہ
ناوی (پشتو) میں بھی چار حروف_ن_ا_و_ی
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پ_ت_ن_ی
نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء
اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں__w_i_f_e
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن
ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہییں-
ھاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ھے۔
دل کے بھی چار خانے ہے اور ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر۔
اللہ تعالیٰ سب مسلمان مردوں کی دلی مراد پوری فرمائیں- آمین ثمہ آمین!
پوسٹ اپنی ذمہ داری پر شئیر کریں اور ہڈیوں کے ڈاکٹر کا پتہ اپنے پاس رکھیں کیونکہ
ڈنڈے کے بھی چار حروف ہیں۔
اور
جوتے کے بھی چار حروف ھوتے ھیں.!!

05/06/2024

بیوی 15 منٹ تک اپنے خاموش شوہر پر بلند آواز سے گرجنے کے بعد بولی:
"میں لڑائی ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہوں
لیکن تمہاری " گونگی بدمعاشی " کی وجہ سے گھر جہنم بنتا جا رہا ہے
منقول

25/05/2024

خود چل رہے تھے پیدل اور خادم تھا سواری پر
دنیا نے حضرت عُمرؓ جیسا کوئی حکمراں نہیں دیکھا۔۔❤❤
Beshak 💯

❤❤
24/05/2024

❤❤

23/05/2024

سعودی عرب میں گناہ بخشوانے سے پہلے گناہ کی سہولت بھی اب دستیاب ہے
شکریہ محمد بن سلمان

22/05/2024

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کا پیسہ ادا کیجئے جن کو آپ نے بکرا بنایا ہوا ہے۔ کیوں کے ان کو بھی بکرا خریدنا ہے ♥️ا

Address

Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such ka sat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such ka sat:

Share