Aliyar Khan Aliyar Khan

Aliyar Khan Aliyar Khan Official page

Mohammad Nawaz vs Varun Chakravarthy -Who will have a bigger impact in the Asia Cup final...?Nawaz ♥️ Varun 👍
28/09/2025

Mohammad Nawaz vs Varun Chakravarthy -Who will have a bigger impact in the Asia Cup final...?

Nawaz ♥️
Varun 👍

27/09/2025

Short film on gender based violence
゚viralシfypシ゚viralシalシ

06/09/2025

غذر، پنگل میں متاثرہ کسانوں کو معاوضے کی عدم ادائیگی NHA کی من مانیوں پر شدید عوامی تشویش

غذر، پنگل – مورخہ 28 جولائی 2025 کو ایڈوکیٹ صفدر شیرازی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پنگل کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ جب تک مقامی زمینداروں کو ان کی زمینوں کا مکمل معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا، اُس وقت تک این ایچ اے (NHA) کے تعمیراتی منصوبے پر نہ کوئی ایکسویٹر چلے گا، نہ بلڈوزر، اور نہ کوئی مٹی ہٹے گی۔

بدقسمتی سے یہ اعلان اب صرف ایک سیاسی بیان ثابت ہوا ہے۔

تقریباً چار سال قبل این ایچ اے کے زیرِ نگرانی جاری سڑک/ترقیاتی منصوبے کے لیے پنگل کے درجنوں زمینداروں کی زرعی زمینوں پر ملبہ ڈالا گیا، جس سے ان کی مسلسل فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔ نہ انہیں زمین کا معاوضہ دیا گیا، نہ فصلوں کے نقصان کی تلافی، اور اب NHA نے بغیر کسی بازپرس کے وہاں پر دوبارہ تعمیراتی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔

یہ صورتحال علاقے کے عوام میں شدید غم و غصے اور مایوسی کا سبب بن رہی ہے۔

مطالبات:

1. متاثرہ زمینداروں کو ان کی زمینوں کا مکمل اور فوری معاوضہ دیا جائے۔

2. گزشتہ چار سال کے دوران زرعی نقصان کا تخمینہ لگا کر اس کا ازالہ کیا جائے۔

3. NHA کو اس وقت تک کام سے روکا جائے جب تک تمام قانونی واجبات ادا نہ کیے جائیں۔

4. اس تمام معاملے کی غیر جانبدار تحقیقات کروا کر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ہم حکومتِ گلگت بلتستان، ضلعی انتظامیہ غذر، اور متعلقہ وفاقی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پنگل کے عوام کی آواز سنیں، اور ان کے حقوق کو تحفظ فراہم کریں۔ یہ صرف زرعی اراضی کا مسئلہ نہیں، بلکہ روزگار اور انصاف کا سوال ہے۔

25/08/2025

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

20/08/2025
18/08/2025

دائین ،گول ایک بار پھر سیلاب کی نظر

مجھے رہزنوں سے گِلا نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
18/08/2025

مجھے رہزنوں سے گِلا نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliyar Khan Aliyar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aliyar Khan Aliyar Khan:

Share