07/05/2026
ہر فرد کو اپنی سوچ کے مطابق ووٹ دینے اور جسے چاہے سپورٹ کرنے کا حق حاصل ہے۔
مگر بہتر یہی ہے کہ فیصلہ کرتے وقت کارکردگی، دیانت اور عوامی مفاد کو بھی مدنظر رکھا جائے—اسی توازن میں جمہوریت کی اصل خوبصورتی ہے۔