JaGo Gupis

JaGo Gupis JaGo Gupis, social media network.

طالبات اور پیشہ ور خواتین کے لیے ربانی گرلز ہاسٹل میں محدود نشستوں پر داخلے دیے جا رہے ہیںمناسب فیس، بہترین سیکیورٹی، بہ...
13/05/2026

طالبات اور پیشہ ور خواتین کے لیے ربانی گرلز ہاسٹل میں محدود نشستوں پر داخلے دیے جا رہے ہیں
مناسب فیس، بہترین سیکیورٹی، بہترین بیسک ہائجین مینو فوڈ ، فاسٹ انٹرنٹ سہولیات ، پڑھنے کے لیے الگ کمرہ ، کشادہ ہالز ، ابتدایی طبی سہولیات، اور کھلا گراؤنڈ
لوکیشن:
جماعت خانہ نمبر 1 بلمقابل روپانی فاؤنڈیشن گاہکوچ ۔
رابطہ نمبر :03555077257

17/03/2026

گلگت بلتستان پولیس میں تقریباً 800 نئی آسامیوں کے لیے عمر کی حد 25 سال مقرر کرنا نوجوانوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ 2020 کے بعد اب 2026 میں بھرتیاں آئی ہیں جس کی وجہ سے بہت سے نوجوانوں کی عمر 26 سال سے زیادہ ہو چکی ہے۔ مطالبہ ہے کہ عمر کی حد بڑھا کر کم از کم 30 سال کی جائے تاکہ 26 سے 30 سال کے نوجوانوں کو بھی ایک موقع مل سکے۔ تمام نوجوان اس آواز کو بلند کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ مطالبہ اعلیٰ حکام تک پہنچ سکے۔
ڈی آئی جی گلگت بلتستان
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان






04/09/2025

راوشن میں سیلاب کو آئے ہوئے 12 دن گزر چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود SCO کی نیٹ ورک سروس اب تک مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی۔ علاقے کے عوام نہایت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں، اور اس پر نیٹ ورک کی ناقص صورتحال نے مزید پریشانی پیدا کر دی ہے۔

SCO کا نیٹ ورک دن میں صرف ایک گھنٹے کے لیے آتا ہے، وہ بھی انتہائی کمزور سگنلز کے ساتھ، جس میں نہ کال ممکن ہوتی ہے اور نہ ہی انٹرنیٹ کام کرتا ہے۔ اس صورتِ حال میں متاثرین کا اپنے رشتہ داروں سے رابطہ ممکن نہیں، اور ایمرجنسی میں مدد لینا بھی مشکل ہو چکا ہے۔

ہم SCO انتظامیہ سے پُر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ راوشن اور گرد و نواح کے علاقوں میں فوری طور پر نیٹ ورک اور 4G سروس مکمل طور پر بحال کی جائے تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔

شکریہ
متاثرہ عوام کی جانب سے
Jago Phander
Jago Ghizer

17/03/2025

Hello,????
Nazir Ahmad Advocate Depty Speaker Gilgit Baltistan Assembly
Assistant Commissioner Gupis-Phander
Water Power Department Ghizar GHIZER Gupis Cm Gilgit baltistan Official

👌گاوں راوشن میں دو بڑے مسائل ہے👌 جن کی وجہ سے عوام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔وہ دو مسائل یہ ہے کہ صبح بجلی جاتی ہے اور شام تک بجلی نہیں ہوتی ہے اور جب بجلی جاتی ہے تو اس کے ساتھ ہی scom کا سیگنال بھی غائب ہوتا ہے۔اس وجہ سے غریب عوام کو بہت مشکلات پیش آتے ہیں ۔ اچانک کس کے گھر میں بیماری ہوتی ہے تو سیگنال نہ ہونے کی وجہ سے وہ بیمار کو ہسپتال پہنچانے کے لئے گاڑی کے لئے گاڑی والے کے گھر جاتے ہیں۔ اگر سیگنال ہوا تو وہ بندہ کس بھی گاڑی والے کو فون کر کے وہ اپنا اُس مریض کو آسانی کے ساتھ ہسپتال میں پونچھتا ہے۔ وقت پر ہسپتال نہ پہنچانےکی وجہ سے کس بھی مریض کی قیمتی جان جا سکتی ہے۔ اس بات کی فکر نہ ہم عوام کو ہے اور نہ ہی ہماری حکومت کو ہے ۔اس کے علاوہ آج کل زیادہ طر لوگ تعلیم بھی انٹرنیٹ کے ذریع سے ہے حاصل کرتے ہے لکین ہمارے نوجوان نسل کے لیا وہ بھی آج نہ ہونے کی برابر ہے. تو آج ہمارے یہ سیاسی لوگ ہمارے ان مسائل پر کیو غور کرنگے کیو کہ اپ خود سوچے ایسا کویی سیاسی راہنما ہے جس کے اپنے بچے اس گلگت بلتستان کے اندر تعلیم حاصل کرتے ہو میرے خیال میں ایسا کویی نہیں ہے .سیاسی لوگوں کے بچے تو آج پاکستان کے ٹاپ لایو کے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرتے ہے . جو لوگ ہمارے ووٹ لیکر MPA بنے ہے انہوں نے تو آج شہر میں بڑے بڑے مکان خریدایٰ ہیں . جو فنڈ حکومت نے ہم پر خرچ کرنے کو دیا تھا وہ تو ہمارے سیاسی راہنماوں نے اپنے اوپر ایسا خرچ کی ہیں جسا ان کا باپ کا فنڈ تھا . اور اس کے علاوہ اور بھی بہت زیادہ مسائل پیش آتے ہیں۔ سب سے پہلے تو ہم گورنمنٹ سے گزارش کرتے ہیں۔ کہ غریب عوام کے اِن مسائل کو فوری طور پر حل کرے ۔اور عوام کو بھی سوشل میڈیا پر اِن مسائل کے فوری طور پر حل کے لئے آواز بلند کرنے کی کوشش کرنا ہوگا۔ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ میں اپنے اُن سیاسی رہنماوں کو بہت افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ آج آپ لوگ کہا غائب ہو جو ووٹ کے وقت کہتے تھے کہ ہم اس علاقے کا بیٹے ہیں آج ہمارا وہ علاقے کے بیٹے کہا غائب ہے ۔آج اس علاقے میں جو مسائل پیش ہے ۔ اِن کو حل کرنے کہ لئے عوام کے ساتھ کھڑا ہو جائے تو عوام بھی آپ کو اپنے بیٹے سمجھ کر آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے وارنہ عوام سے یہ امید کبھی بھی نہیں کرنا کہ كل الیکشن کے وقت یہ عوام آپ کو ووٹ دے ۔علاقے کے بیٹے ہو تو عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔جو بھی ہمارے اِس علاقے کا مسائل کو اپنا مسائل سمجھ کر حل کرنے کی کوشش کریگا وہ ہی اس علاقے کا بیٹا ہے ۔ میرے خیال میں آج کے اس ڈیجیٹل دور میں پاکستان کا ایسا علاقہ نہیں ہوگا۔ جس میں netwark نہ ہو اور عوام اس مسائل کی وجہ سے پریشان ہو اس دَور میں بھی ہم netwark کی وجہ سے بہت پریشان ہیں ۔ اور اس کے ساتھ ہی ایک بار پھر ہم بجلی والوں اور sco والوں سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے اِن مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی کوشش کرے تو آپ سب کی بہت بڑی مہربانی ہوگی ۔ جن دوستوں کو یہ تحریر اچھا لگا وہ اس کو ضرور شعر کرے کیو کہ ہماری اس چھوٹی سی تحریر کی کویی بھی اہمیت نہیں ہے لکین ہمارا فرض تھا کے ہم سے جو ہوتا تھا وہ ہم نے کی . اگر اس چھوٹی سی تحریر میں کویی بهی غلطی ہویی ہو تو میں اپ سب سے معافی چاہتاہوں میں بھی ایک طالب علم ہوں اور اکثر طالب علم سے غلطی ہوتی ہے ......شکریہ .❤

06/01/2024

محکمہ برقیات کی غنڈا گردی نامنظور

4 دن پہلے شمران احتجاج میں محکمہ برقیات کے تین زمہ داران نے لکھ کر دیا کہ تین دن کے اندر اندر مطالبات حل کرینگے ۔ جس پر بطور گواہ تحصیلدار پھنڈر کا بھی دستخط موجود ہے ۔
محکمہ برقیات کے نمائندوں کی طرف سے مانگا ہوا وقت ختم ہوا، لیکن تا حال نا اہل محکمہ برقیات ٹس سے مس نہیں ۔ لہذا آج عوام اور یوتھ کی مشاورت سے یہ فیصلہ ہوا کہ کل تحصیل بھر میں احتجاج و دھرنا ہوگا ۔
اب ہم صرف بجلی کی نہیں بلکہ دیگر نا انصافیوں کا زکر کرینگے اور اپنے حقوق لے کے رہنگے ۔..
GHIZER
Jago Ghizer 2.0
Nazir Ahmad Advocate Depty Speaker Gilgit Baltistan Assembly
@

Barking News 🗞️🏐Sport club Roushan is going to organize new year volleyball tournament at  Roushan we are happy to  invi...
27/12/2023

Barking News 🗞️🏐

Sport club Roushan is going to organize new year volleyball tournament at Roushan we are happy to inviting all volleyball players to be a part of this tournament , all volleyball players are requested to In there team's before 29 Dec
# Inter fee 2500.
# 7 players honga team may ,
Shukriyaa .

Best wishes Sport Club Roushan 🏐🏐🏐
New year volleyball tournament Roushan
🏐

#ایڈمن
یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے ایک بار پھر راوشن سپورٹ کمیٹی کی جانب سے میں ہیپی نیو ایئر ویلی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔جس کا ڈراز 29 دسمبر بوقت 12 بجے
جماعت خانہ بازار راوشن میں اوپن کیاجائے گا۔29 دسمبر تک اپنے ٹیموں کا اندراج کرا سکتے ہے
رابطہ نمبرز:
0355 4236664
03554423740
ڈراز کے بعد کسی بھی ٹیم کو انٹر نہیں کیا جائے گا۔
یاد رہے یہ ٹورنامنٹ اوپن کھیلا جائے گا ۔
Hope for the best
Yasin Eleven Official
Sumal Football Club SFC
Fc Birgal
Football Club Hakis
Football Love
Singal Football Club-Sfc
Pakora Football Club PFC
Yasin United F.C
Apna Yasin
Football culb ghizer
Gupis football Club GFC

Get set Go ⚽🥅🏆👉All Ghizer jashnai azadi football tournament Gupis 2023, inter your team and get readyContact  #035541135...
09/08/2023

Get set Go ⚽🥅🏆
👉All Ghizer jashnai azadi football tournament Gupis 2023, inter your team and get ready
Contact #03554113572 * 03554531675
Jago Ghizer 2.0
Gupis

غذرپولیس۔۔۔تھانہ گوپس کو گزشتہ دن رپورٹ ہوئے کہ ان کے حدود میں شب گزشتہ مختلف جہگوں سے نامعلوم ملزم/ ملزمان نے چوری کر ک...
20/04/2023

غذرپولیس۔۔۔تھانہ گوپس کو گزشتہ دن رپورٹ ہوئے کہ ان کے حدود میں شب گزشتہ مختلف جہگوں سے نامعلوم ملزم/ ملزمان نے چوری کر کے دو عدد کاریں ایک 2D کار ایک سیلون کار ، گاڑی کی بیٹری ، ٹائر ، لکڑی کے دروازے وغیرہ چوری کۓ گئے ہیں ان سب کی اطلاع ملتے ہی ایس۔ایس۔پی غذر شیر خان (تمغہ شجاعت) کے علم میں لائی گئ جس پر انہوں نے ضلع غذر کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرنے سمیت سخت چیکنگ کرنے کے احکامات دۓ اور ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ کو بھی متحرک رہنے کی ھدایت کی۔ جنہوں نے فوری کاروائی کا آغاذ کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کیا۔ سمال سے چوری کی گئ کار 2.D جو کہ راستے میں خراب ہوئی تھی کو وہی چھوڑ کر ملزمان نے دوسری گاڑی سیلون کار جو کہ افسرجان ساکن ہاکس کی ملکیتی ہے کو چوری کر کے لے گئے اور گوپس کے مقام پر زیر تعمیر ہوٹل جو کہ غلام ہا دی کی ہے وہاں سے 4 عدد دروازے 8 عدد کھڑکی کے پلے روغن کے ڈبے گھنٹی ، بجلی کی تاریں اور کام کرنے والے مزدوروں کے سامان شامل تھے چوری کر لے گئے۔ گوپس پولیس اور ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ نے اپنے بھرپور محنت کے بعد ملزمان کا سراغ لگانے میں کامیاب ہوئے اور ملزمان 1، عرفان خان ولد شیر زمین 2، شفیع اللہ ولد رفیع اللہ ساکنان بغدادہ مردان کے۔پی کے۔ 3، عبداللہ خان ولد منصور خان ساکن دنیور حال مقیم بسین گلگت کو گرفتار کرکے تمام چوری کۓگئے سامان دو عدد کار سمیت برآمد کرکےتھانہ گوپس منتقل کیا جاکر قائم مقدمات نمبر 8/23 ، 9/23، 10/23 کے تحت تفتیش کا آغاذ کیاہے۔ قوی امکان ہے ملزمان سوات، اور دیگر شہروں سے چرا کر گا ڑ یاں گلگت بلتستان اور یہاں سے چرا کر کے۔پی۔کے خرید فروخت کرتے رہیں ہیں ایس۔ایس۔پی غذر نے اس پورے عمل میں محنت لگن سے ان چوروں تک رسائی حاصل کرنے والی پوری ٹیم کو شاباش دی ہے جبکہ اہلیان علاقہ نے ایس۔ایس۔پی غذر ، SHO تھانہ گوپس ،ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ سمیت عملہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Assistant Commissioner Gupis-Phander
Ghizer Police
PRO GB Police

درجہ ذیل نوٹس میں  ، جن کے نام پر ٹک ہیں ، سب ڈویژن یاسین ڈگری گرلز کالج کے لکچرر ہیں ، لکین ذاتی سہولیات کی وجہ سے  دو ...
09/04/2023

درجہ ذیل نوٹس میں ، جن کے نام پر ٹک ہیں ، سب ڈویژن یاسین ڈگری گرلز کالج کے لکچرر ہیں ، لکین ذاتی سہولیات کی وجہ سے دو سالوں سے گلگت میں ڈیوٹی دے رہےہیں ۔
ان ہی اساتذہ کی وجہ سے غریب والدین اپنی مدد آپ کے تحت ویزٹنگ فیکلٹی کو تنخواہ دے رہےہیں ۔

چیف سکریٹری گلگت ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت سے گزارش ہے کہ انہیں جلدازجلد سب ڈویژن یاسین بھیجا جائے ۔ شکریہ
Education Department Gilgit Pakistan
Cm Gilgit baltistan Official
Nazir Ahmad Advocate Depty Speaker Gilgit Baltistan Assembly

13/02/2023

غذر گوپس۔۔۔ راوشن،ھاکس،یانگل اور تالی داس کا قدیم ثقافتی میلہ تخم ریزی ہر سال کی طرح اس بھی سال 19 فروری کو مناینگے -جہاں ثقافتی کھانے ، رقص ، موسیقی اور مختلف کھیلوں کا احتمام کیا جاتا ہے-
اس میلے کا مقصد! کھیتی باڈی کو شروع کرنا اور موسم بہار کو خوش آمدید کرنا ہے-۔۔۔۔

Address

Gahkuch,headquarter,ghizer

OUR AWESOME GB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JaGo Gupis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share