GF

GF heaven of earth GB and AJK

لڑکی کے ہاتھ میں قُرآنِ مجید موجود تھا ، وہ لے لیا ۔ لیکن کاش  وہ اس کتاب کو کھول کر پڑھ بھی لیتےجہاں سورۃُ النِّساء میں...
20/07/2025

لڑکی کے ہاتھ میں قُرآنِ مجید موجود تھا ، وہ لے لیا ۔ لیکن کاش وہ اس کتاب کو کھول کر پڑھ بھی لیتے
جہاں سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔

"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"

ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔"

29/06/2025
24/06/2025

چلاس۔۔۔

چلاس کے حوالے سے غیر ملکی خاتون سیاح بتا رہی ہیں، گلگت بلتستان میں پچاس ہزار سے زائد قدیم چٹانی نقش و نگار موجود ہیں — جن میں بعض چار ہزار سال پرانے ہیں، جو بدھ راہبوں، شاہراہ ریشم کے مسافروں اور قدیم تہذیبوں نے تراشے تھے۔
یہ صرف پتھر نہیں، بلکہ تاریخ کی بولتی ہوئی آوازیں ہیں۔

29/05/2025

Must watch

29/05/2025

آزر بائیجان ،ترکی اور پاکستان 🇵🇰🇹🇷🇦🇿

Dangerous journal for India
29/05/2025

Dangerous journal for India

28/05/2025

*سلام اے محسنِ پاکستان!*
*یومِ تکبیر*

28 مئی 1998
پاکستان نے "نعرۂ تکبیر" کے ساتھ دنیا کو بتایا:
ہم اپنے دین، وطن اور غیرت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں!

*ڈاکٹر عبدالقدیر خان*
امتِ مسلمہ کے قلعے "پاکستان" کو
ناقابلِ تسخیر بنانے والے ہیرو کو خراجِ عقیدت!

پاکستان میں 28 مئی کو یومِ تکبیر منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1998 میں کیے گئے کامیاب ایٹمی دھماکوں کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو...
28/05/2025

پاکستان میں 28 مئی کو یومِ تکبیر منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1998 میں کیے گئے کامیاب ایٹمی دھماکوں کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بناتا ہے۔

اس دن کو قومی سطح پر جشن کے طور پر منایا جاتا ہے، اور یہ پاکستان کی خودمختاری اور دفاعی طاقت کی علامت ہے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral

27/05/2025

ترکی اور پاکستان 2 ملک ایک قوم 🇹🇷🇵🇰❤️❤️

26/05/2025

آزر بائیجان ، ترکیہ اینڈ پاکستان 🇵🇰🇹🇷🇦🇿

25/05/2025

فیلڈ مارشل کا اعزاز لیتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر صاحب آبدیدہ ہوگئے تھے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ نے ہماری مٹی کا سر فخر سے بلند کیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share