The North News

The North News The North News , Your digital window to current affairs, politics, entertainment, infotainment & sports.
(3)

From breaking stories to trending updates, we bring you fresh, fast & reliable news that keeps you informed, engaged & connected 24/7.

30/07/2026

اصل زندگی کا ہیرو: کراچی کے علاقے منظور کالونی میں ایک بچہ پانی سے بھرے گڑھے میں جا گرا۔ وہاں سے گزرنے والے پھل فروش نے بغیر سوچے سمجھے فورا گڑھے میں چھلانگ لگا لی اور بچے کو بچا لیا

چلاس: بابوسر لوشی کے مقام پر گاڑی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو سیاح معمولی زخمی، پولیس
29/07/2026

چلاس: بابوسر لوشی کے مقام پر گاڑی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو سیاح معمولی زخمی، پولیس

29/07/2026

راولپنڈی: نیٹکو ورکشاپ پیرودھائی میں کوسڑ کو مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی

بابوسر کے علاقے جوموداس کے قریب گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی، آر ایچ کیو چلاس روانہ، پولیس
29/07/2026

بابوسر کے علاقے جوموداس کے قریب گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی، آر ایچ کیو چلاس روانہ، پولیس

29/07/2026

سکردو روڈ بند ہونے پر ہراموش کے عوام نے کس طرح سیاحوں کی خدمت کی اور کئی روز تک اپنے گھروں میں مہمان نوازی کی، سیاح کی زبانی

روندو: چھماچھو کے قریب پانی ٹینکر کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ریسکیو
28/07/2026

روندو: چھماچھو کے قریب پانی ٹینکر کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ریسکیو

28/07/2026

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی میں بڑی تعداد میں شرپسند اور فتنہ الخوارج کے لوگ شامل ہیںسیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر راشد حنیف
، اس کمیٹی میں عوام کم ہیں، مسلح عناصر اور دہشتگرد موجود ہیں، اس تحریک میں دہشتگردوں کے شامل ہونے کے اداروں کے پاس ثبوت موجود ہیں

28/07/2026

فورسزپر حملہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی ڈائیلاگ نہین ہوگا، خواجہ آصف

28/07/2026

دیامر: ہڈور کے علاقوں میں بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی۔ گھروں، سڑکوں سمیت کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

28/07/2026

دیوسائی: سیاحوں کی جانب سے خوراک کھلانے کے باعث ننھے مارموٹس کی اموات، ماہرین نے تشویش کا اظہار

دیوسائی نیشنل پارک میں سڑک کنارے کئی ننھے مارموٹس مردہ حالت میں پائے گئے، جس پر جنگلی حیات سے وابستہ ماہرین اور ماحول دوست حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق سیاحوں کی جانب سے مارموٹس کو بسکٹ، چپس اور دیگر انسانی خوراک کھلانے کا بڑھتا ہوا رجحان ان کے قدرتی رویے کو متاثر کر رہا ہے۔ خوراک کی تلاش میں مارموٹس سڑکوں کے قریب آ جاتے ہیں، جہاں وہ گاڑیوں کی زد میں آنے سمیت مختلف خطرات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ انسانی خوراک ان کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔


VC: Asif Ashoor

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The North News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share