29/11/2025
سینئر صحافی منظور حسین نے سابق حکومت کی کارکردگی کے تمام دعووں کی حقیقت عوام کے سامنے بے نقاب کر دی ہےانہوں نے واضح کیا کہ سابق حکومت عوام کو مسائل اور پریشانیوں کے بھنور میں چھوڑ کر رخصت ہوئی اب سوال یہ ہے کہ جب وہ دوبارہ الیکشن کے دوران عوام کے پاس جائیں گے تو کس جواز کے تحت ووٹ مانگیں گے اور اپنی کارکردگی کی ناکامیوں کا کیا جواب دیں گے؟