10/04/2026
دنیور: نگر یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ایڈوکیٹ رضوان کو رات گئے دنیور کے مقام سے مسلحئ افراد نے اغواء کر لیا ہے۔
نگر یوتھ کے ممبران نے کہا ہے “نامعلوم افراد آج رات تک ایڈوکیٹ رضوان کی رہائی کو یقینی بنائیں بصورت دیگر احتجاجی تحرک کا آغاز ہوگا”
نگر یوتھ آرگنائزیشن