Andar ki Baat

Andar ki Baat Social Media TV News

19/08/2026

اڈیالہ سے الشفاء الشفاء سے بنی گالہ اور پھر
بنی گالہ سے سیــــدھا وزیراعظم ہاؤس
انشااللہ

18/08/2026

عمران خان کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیاجائے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اسپتال منتقل کیا جائے، اسپتال کے باہر امن و امان کی صورتحال متاثر نہیں ہونی چاہیے سپریم کورٹ

18/08/2026

بریکنگ نیوز
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے الشفاء ہسپتال منتقلی سے پہلے الشفاء ہسپتال میں سیکورٹی امور دیکھنے پڑیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ

10/08/2026

مولانا فضل الرحمن کا ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ پر سخت ردِعمل
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہونے کا دعوہ

06/08/2026

مولانا صاحب اور اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے
مولانا فضل الرحمان صاحب کا ملٹری اپریشن پر سخت رد عمل
بجٹ سے دہشت گردوں کو کون اپنا حصہ دیتا ہے؟

04/08/2026

سیاست کا چیف
تم اگر وردی پہن کر مجھ پر کوئی دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں تو وردی اتاریں میدان میں آئیں سیاست میں مقابلہ کریں

04/08/2026

مختصر وقت مگر بڑی پہچان مختصر تھا مگر تاریخ کا ایک اہم باب تھا

03/08/2026

مولانا صاحب اور اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے اسٹیبلشمنٹ کو سخت الفاظ جواب

01/08/2026

مولانا صاحب کا اسٹیبلشمنٹ کو واضع پیغام ہیں آپ کون ہوتے ہیں جو ہمیں وطن کی محبت سکھائیں گے سیاست سکھائیں گے اور شہداء کی قدر قیمت سکھائیں گے

30/07/2026

مولانا فضل الرحمان صاحب کا اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی وارننگ

Address

Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Andar ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Andar ki Baat:

Shortcuts

Share