Apna Diamer

Apna Diamer ہر قسم کا ویڈیوز دیکھنے کیلئے پیج اپنا دیامر کو فالو کریں ہر طرح کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر

چلاس : غریب گھر سے تعلق رکھنے والے نوجوان پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن اویس کا ائیرپورٹ پر  بےدردی سے قتل ، فون کر کے گھر سے...
24/04/2024

چلاس :
غریب گھر سے تعلق رکھنے والے نوجوان پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن اویس کا ائیرپورٹ پر بےدردی سے قتل ، فون کر کے گھر سے لے جا کر ائیرپورٹ کے قریب ذبح کر دیا

گھر کا واحد کفیل کا بہیمانہ قتل ، دیامر پولیس قاتلوں کا سراغ تک لگانے میں ناکام اویس کے غریب ماں باپ انصاف کے منتظر

چلاس سے تعلق والے اویس کو مورخہ 21 فروری 2024 کو گھر سے کال کر کے کوئی باہر لے گئے اور 24 فروری کو چلاس ائیر پورٹ کے قریب سے ذبح شدہ لاش گاڑی سے مل گئی۔
بدقسمتی سے قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکے۔ اویس ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جو پیشے سے ڈرائیور تھا رینٹ کار چلا کے اپنے گھرکا خرچہ چلاتا تھا۔
ہم چیف منسٹر، فورس کمانڈر، چیف سیکرٹری، پولیس آئی جی اور تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اویس کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جاۓ۔
عرض مند: سلم خان والد مرحوم اویس

01/09/2023

انجمن امامیہ کے صدر باقر حسین الحسینی سمیت دیگر گساخوں کی عدم گرفتاری پر علمائے دیامر کا صدیق اکبر چوک چلاس میں احتجاج ، باقر حسین الحسینی کو فی الفور اور ہنگامی بنیادوں پر گرفتار کیا جائے۔۔۔
علمائے دیامر کا دو ٹوک موقف

01/09/2023

بریکنگ نیوز...!
اگر بارہ ستمبر تک باقر حسین سمیت دیگر گستاخوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا تو مستقبل قریب میں سخت رد عمل دیں گے...
صدر علمائے دیامر مولانا محمد شریف

26/08/2023

شیخ شرافت ملعون کی وہ تقریر جس میں وہ سر عام گستاخی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Address

Gilgit

Telephone

+92442019906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Diamer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category