
02/02/2025
عادل شاہ دو دن بعد جیل سے رہا ہو کر چرس کا بڑا دھندا کرے گا۔ حکومت کو چاہیے کہ اسے سخت سے سخت سزا دے اور بعد میں بھی اس پر نظر رکھے تاکہ وہ دوبارہ کوئی غلط کام نہ کرے۔
غذر۔
۔ایس۔پی غذر عبدالحمید( پی۔ایس۔پی) کی ضلع بھر کے SHOs کو ناکہ لگا کر سرپرائز چیکنگ کرنے اور ضلع بھر کو ہر قسم کے منشیات سے پاک کرنے کی ھدایت کے تسلسل میں SHO تھانہ سٹی گاہگوچ عیسی خان اور ٹیم نے دوران ناکہ گلگت سے آتی پسنجر ہائیس میں سوار شخص کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو ملزم کے قبضے سے 56 گرام چرس بر آمد ہوکر ملزم عادل شاہ ساکن ہاتون کے خلاف 3/4 حکم امتناع منشیات مجریہ 1979 مقدمہ قائم ہوکر تفتیش کا آغاذ کیا گیا۔ایس۔پی غذر نے عیسی خان اور پولیس ٹیم سٹی کو شاباش دیتے ہوئے باقی SHOs کو بھی اپنے حدود میں سرپرائز ناکہ لگا کر متحرک رہنے کی ھدایت کی ہے۔