کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ کا مسلحہ افراد کے ہاتھو ہراست میں ہونے کی تصدیق۔
میڈیا سے ٹیلی فونک گفتگو..
چھلت پائین بونگ سالئی نالے میں سیلاب آنے کی وجہ سے سسپنشن برج سمیت فصلیں تباہ ذرائع کے مطابق ایک گاڑی اور موٹر سائیکل دریا برد ہوگیا۔ اللہ کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
گورو جگلوٹ مین خطرناک سیلاب نے تباہی مچا دی ہنزا نگر ہوٹل اور پٹرول پمپ خترے مے سامان ہٹادیا گیا ۔
گلگت گورو جگلوٹ میں قدرتی افت نے تباہی مچا دی فش فارم سمیت دیگر تعمیرات سیلاب کے زد میں اگئے۔
پنجاب رینجرز اور GB پولیس نے حالات قابو میں کر لیا ۔
#PanjabRangers
#GbPolice #NagarNews
#NewsToday #GilgitBaltistan
#peaceforeveryone
محکمہ تعمیرات عامہ ضلع نگر کی پھرتیاں۔
چھلت پائین پل تا مرکزی جامع مسجد چھلت شینبر روڈ گزشتہ تین سالوں سے کھنڈرات کا منظر پیش کرتا رہا ہے۔ ادارے کو کئی بار یاد دہانی التجا گزارش اوراحتجاج کی بھی دھمکی دی گئی تاکہ اس روڈ کو مرمت کیا جاسکے لیکن بد قسمتی سے ادرہ ٹس سے مس نہیں ہوا۔ آج وزیر اعلی خالد خورشید شینبر چھلت تحصیل کا دورہ کر ریے ہیں۔ ایسے میں سب کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ اور اسی کھنڈر نما یتیم اور لاوارث روڈ پر عجیب و غریب مخلوق کام کرتی نظر آگئی جن کے بارے میں وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ لوگ روڈ قلی ہیں۔۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ یہی روڈ قلی روزانہ کی بنیاد پر روڈ پر کام کریں اور تنخواہ حلال کریں۔ لیکن قوی امید یہ ہے کہ وزیر اعلی ایک روزہ دورہ مکمل کرینگے ادھر یہی قلی پھر کسی وزیر اعلی کے دورے تک لمبے عرصے تک چھٹیوں پر جائینگے اور محکمہ تعمیرات عامہ کے ذمہ دار سب اچھا ہے کی رپورٹ دیکر باجماعت نماز ادا کرنے مسجد کی پہلی صف میں کھڑا ہونگے۔ اور رات کو کسی بڑے ہوٹل میں گرین ٹی کے مزے لیکر کوئی زرداری کو کرپٹ کہے گا تو کوئی نوا شریف کو تو عمران خان کو اس ملک کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیکر اپنے اپنے گھروں کو لوٹ جائنگے۔
Akram Ali Nagari
ONLY 1 DAY LEFT 💔
Chalt Shanbar👈
#baqraeid #eiduladha2022 #qurbani2022
نگر پسن چوک میں اسیروں کی رہائی کے لیے نوجوانان نگر کی طرف سے ایک منظم دھرنا چل رہا تھا اچانک سید سجاد نامی شخص نے پانچ آکے پھڑا ڈال دیا ہے اور بدمزگی پیدا کی جس کی وجہ سے نوجوانان نگر نے صورتحال کو مزید بدتر ہونے سے بچانے کے لیے دھرنے کو معطل کیا۔ افسوس اس بات کا ہے کہ آل سعادات ہونے کے باوجود اس شخص نے نوحے چلتے سپیکر کو پاؤں سے ٹھوکر مار کے گرا دیا اور اپنے جذبات کو قابو نہ کرتے ہوئے علم پاک کی بھی بےحرمتی کی اور ٹینٹ کو بھی پھاڑ دیا۔ پتا نہیں انھوں نے یہ خود سے کیا یا کسی نے کروایا ہے۔ بہر حال قائد ملت سید آغا راحت حسین الحسینی سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لے اور ان لوگوں کو نصیحت کریں۔ اسیروں کا معاملہ پورے گلگت بلتستان کا مسلہ ہے لیکن کچھ لوگ سازش کر کے ان دھرنوں کو ناکام بنانے کی سازش کر رہیں ہے جو کہ بہت ہی غلط بات ہے اور اسیروں سے غداری ہے۔ ہم نگر ہوٹل ایسوسیشن کا شکر گزار ہے کہ انھوں نے دھرنے کے لیے کھانے کا انتظام کیا اور تعاون کیا۔ اگر اسیروں کو رہا نہیں کیا گیا تو نگر کے نوجوان دوبارہ کے کے ایچ پہ دھرنا دینگے ۔۔
نگر یوتھ 👉🏼👉🏼
اسیران فیملیز کی کال پر لبیک کہتے ہوئے
ایک پرامن احتجاج ہرسپو kkh میں بے گناہ اسیروں کی رہائی تک جاری رہے گا۔
اسیران فیملیز کی کال پر لبیک کہتے ہوئے
ایک پرامن احتجاج ہرسپو kkh میں بے گناہ اسیروں کی رہائی تک جاری رہے گا۔
نگر:
ٹیم نگر رائلز کی انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی کے بعد واپسی پر ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور عوام کی طرف سے شاندار استقبالیہ ریلی۔
انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ میں نگر رائلز کی شاندار کامیابی کے بعد نگر آمد کے موقع پر چھلت چیک پوسٹ ڈسٹرکٹ نگر کے انتظامیہ اور عوام کی طرف سے شاندار استقبال۔
نگر اور ہنزہ کے درمیان جو تصادم ہوا تھا اس کی اصل حقیقت عالَم اسلام کا سامنہ ۔جو کی 21 مارچ کو انے والی واقعہ کے بعد ہنزہ اور نگر کے درمیان جو ایگریمنٹ ہوئی تھی اس کے بعد ڈونگ داس پے کوئی ایکٹوٹی نہیں ہوگی اور تب تک قبریستان میں بھی دفنانے پے پابندی تھی ۔ان سب کے باوجود گنیش والو نے شیطانی شروع کی اور ساتھ ساتھ قانون کے رکھوالے جو کہ پر امن احتیجاج کرنے والوں پر قاتلانہ حملہ کیا گیا
#shame_on_hunza_police
بہت اچھا میسج جارہا ہے بھائی لڑتے رہو ۔
اگر یونیورسٹی بند کر نے کا وجہ کچھ اور ہے تو ہمارے جوانوں پر ایف آئی آر کیوں ۔
انشاللہ مرکزی مسجد و امام بارگاہ چھلت نگر (گلگت)
گلگت بلتستان ۔۔ آج صبح مرتضیٰ آباد ہنزہ سے 20 سالہ نوجوان کاجلا ہوا لاش ملا ہے۔تحقیقات کے مطابق نوجوان نے اپنے آپ کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی،
گلگت بلتستان عید نوروز 21 مارچ💢
پاکستانی فقیر دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ایک ماہ کی آمدنی آپ کے سامنے ہے ۔
نذیر صابر کا تردیدی بیان کا ویڈیو سامنے آ گیا میں قوم سے معافی مانگتا ہوں , مجھے سے الفاظوں کی چناوں میں غلطی ہوئی ,
Special Didicated to Our National Hero Mohammad Ali Sadpara Vocals & Lyrics Zia Shad & Zulfiqar Fouji Recording & Music Shehzal Studio Gilgit Plz click the link to youtube https://youtu.be/5V7cM1upvvo
دنیا کا سب سے پہلا وزیر اعظم ہے جس کا جنازا پڑھایا گیا اور حد تو یہ ہے کہ دفن کے بجاے انتم سنسکار کیا گیا ہے...اللہ ان کو ہدایت دے.
_محمد علی سدپارہ کون ہے ۔
گلگت بلتستان فرزند علی سدپارہ کا گفتگو میتوں کی تلاش کیلئے ریسکو آپریشن کیا جائے اتنے وقت تک زندہ رہنے کی امید نہیں ۔
Natural Studium Distric Nagar GB⬆
اسلام آباد۔ تھانہ کورال کے علاقہ کرپا میں قبضہ مافیا نے گلگت بلتستان کے علاقہ نگر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی زمینو پر قبضہ ۔
جگلوٹ میں سات ماہ قبل قتل ہونے والے شخص کے قاتل کو پولیس نے پکڑ لیا ماں اور بیٹے نے باپ کو قتل کرکے صحن میں دفن کردیا
بختاور بھٹو زرداری کی انگیجمنٹ میں کتنا خرچہ ہوا ۔