11/10/2025
دعوتی مہم برائے ریجنل کنونشن
آئی ایس او پاکستان، گلگت بلتستان ریجن کے فنانس سیکرٹری برادر عاصم علی صالح نے ریجنل کنونشن 2025کےسلسلے میں گلگت ڈسٹرکٹ 1 کے نگرل یونٹ کا تنظیمی دورہ کیا،
جہاں یونٹ برادران کے ساتھ اور اغا اظہار حسین موسوی سے بھی ملاقات کی اور انہیں کنونشن میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی