01/06/2026
اظہار کریم کریمی ہمیشہ سے نذیر احمد کے مضبوط حامی رہے ہیں اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر محاذ پر فعال کردار ادا کرتے آئے ہیں۔ انہوں نے عوامی مسائل کے حل اور فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔
ان شاء اللہ آنے والے انتخابات میں بھی اظہار کریم کریمی اپنی بھرپور کوششوں، محنت اور عوامی رابطوں کے ذریعے پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے، اور پارٹی کو نشست جتوانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔