Gilgiti شیعہ

Gilgiti شیعہ page : Gilgiti شیعه
ملتِ تشیّع گلگت بلتستان کی آواز

19/11/2025

🚨 Gilgit Majlis e Aza - (Nagaral)
🔊 Speaker Syed Kazim Hussain Khawansary.
آیت الله سید ابوالقاسم خوانساری ره

⚠️ گلگت بلتستان الرٹ | سنجیدہ سوالات جن کے جواب ضروری ہیں !کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ مولوی نثار اچانک بلٹ پروف جیکٹ پہن کر...
18/11/2025

⚠️ گلگت بلتستان الرٹ | سنجیدہ سوالات جن کے جواب ضروری ہیں !

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ مولوی نثار اچانک بلٹ پروف جیکٹ پہن کر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کیوں گیا؟
کیا وجہ تھی کہ اس کے لوگ پہلے سے یونیورسٹی کے احاطے میں موجود تھے ؟

کس کے حکم پر اور کس مقصد کے تحت اسلحہ بردار گاڑی یونیورسٹی میں داخل ہوئی ؟

یہ تمام واقعات اس خدشے کو جنم دیتے ہیں کہ کچھ عناصر جان بوجھ کر گلگت بلتستان کا امن خراب کرنے کے درپے ہیں ۔

اگر انتظامیہ، سیکیورٹی ادارے اور ایجنسیاں موجود ہیں، تو پھر یہ سب کچھ ان کی ناک کے نیچے کیسے ہو رہا ہے ؟
کیا یہ کھلی غفلت ہے یا کسی گہری سازش کا حصہ ؟

اگر آج ان سوالات کا نوٹس نہ لیا گیا، تو کل گلگت بلتستان کے حالات خراب ہونے کے واحد ذمہ دار یہی لوگ اور ان کو کھلی چھوٹ دینے والے ادارے ہوں گے ۔

عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور شرپسند عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ۔

گلگت بلتستان کو کسی کے ایجنڈے کی بھینٹ نہ چڑھنے دیا جائے !

جناب شیخ شرافت ولایتی دام ظلہ کو صدر ھیئت آئمہ جمعه والجماعت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں Admin
15/10/2025

جناب شیخ شرافت ولایتی دام ظلہ کو صدر ھیئت آئمہ جمعه والجماعت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Admin

ہم ہمیشہ سے امن کا پیغام دیتے آئے ہیں، اگر دوسری طرف سے بھی امن کا پیغام آ جائے تو یہ پسماندہ خطہ ترقی کی راہ پر گامزن ہ...
10/10/2025

ہم ہمیشہ سے امن کا پیغام دیتے آئے ہیں، اگر دوسری طرف سے بھی امن کا پیغام آ جائے تو یہ پسماندہ خطہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ھے ۔

نفرت اور ٹکراؤ سے صرف نقصان ہوتا ھے، ہمیں ایک دوسرے کے وجود کو تسلیم کر کے مل کر آگے بڑھنا ہوگا ۔

اہل تشیع دہشتگرد نہیں اگر شیعہ دہشتگرد ہوتے تو قاضی نثار پر حملے کے بعد نگر اور بگروٹ کے ہمارے جوان انہیں ہسپتال تک نہ لے کر جاتے ۔

قائد ملت جعفریه گلگت بلتستان علامہ
سید راحت حسین الحسینی (دام ظلہ)

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgiti شیعہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share