24/08/2026
ہم cm امجد حسین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام اور علاقے کی خدمت کے لیے بنیادی کاموں اور بنیادی ضروریات—پانی، سڑک، آر سی سی پل، صحت اور تعلیم—پر نظرثانی کی اور ان کی بہتری کے لیے کام کرنے کی امید دلائی۔
ہم پوری امید رکھتے ہیں کہ ان کاموں پر جلد از جلد نظرثانی کی جائے گی اور عملدرآمد کر کے دکھایا جائے گا۔ ہم اسے صرف اعلان یا سیاسی گفتگو کے طور پر نہیں لیں گے۔ ہم آپ سے پوری امید رکھتے ہیں کہ آپ یہ کام کر کے دکھائیں گے۔
پورے بارگو کے عوام کی طرف سے آپ کا شکریہ۔