SARFA RANGA ADV

SARFA RANGA ADV Zazo production house

Sadapara lake.You plane your trip to Gilgit Baltistan with us. Sarfa Ranga Adventure Club.WhatsApp: +923487755751
14/05/2024

Sadapara lake.

You plane your trip to Gilgit Baltistan with us.

Sarfa Ranga Adventure Club.
WhatsApp: +923487755751

Buddha Rock skardu. Manthal Buddha Rock is a large granite rock with a relief sculpture of Buddha, which probably dates ...
14/05/2024

Buddha Rock skardu.

Manthal Buddha Rock is a large granite rock with a relief sculpture of Buddha, which probably dates back to the 8th century. This rock is located in Manthal village in Skardu Pakistan. Buddha Rock is one of the most important relics of Buddhism in Skardu.

You plane your trip to Gilgit Baltistan with us.

Sarfa Ranga Adventure Club.
WhatsApp: +923487755751

Bus Station With Book Library
12/04/2023

Bus Station With Book Library

سحرانگیز خطے کا مشاہدہ کرنا ہو تو اس کے لئے دنیا کے کسی دور درازعلاقے میں جانے کی ضرورت نہیں، قدرت نے پاکستان کو ایسے بہ...
12/04/2023

سحرانگیز خطے کا مشاہدہ کرنا ہو تو اس کے لئے دنیا کے کسی دور درازعلاقے میں جانے کی ضرورت نہیں، قدرت نے پاکستان کو ایسے بہت سے علاقوں سے نوازا ہے جن کا حسین نظارہ انسان کو ورطہء حیرت میں ڈال دیتا ہے، گلگت بلتستان کا شمار بھی ارض پاک کے ایسے ہی خطوں میں ہوتا ہے جو پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا حصہ ہے۔

|شگرڈی ایچ کیو ہسپتال کی تعمیر پر تنازعہ عوام اور انتظامیہ میں جھڑپ علاقہ میدان جنگ بن گیا۔پولیس کی جانب سے مشتعل افراد ...
01/10/2022

|شگر
ڈی ایچ کیو ہسپتال کی تعمیر پر تنازعہ عوام اور انتظامیہ میں جھڑپ علاقہ میدان جنگ بن گیا۔
پولیس کی جانب سے مشتعل افراد منتشر کرنے کےلئے شدید شیلینگ جاری۔

Two pilots and four soldiers have lost their lives in a tragic chopper crash in Harnai area of Balochistan, according to...
26/09/2022

Two pilots and four soldiers have lost their lives in a tragic chopper crash in Harnai area of Balochistan, according to ISPR.

The cause of the crash is being investigated.

This is the second time in the last two months when a chopper of Pakistan Army has crashed.

On August 2, earlier this year, Lieutenant General Sarfraz Ali, commander XII Corps, and several senior commanders and soldiers, had lost their lives in a helicopter crash.

London: Former Chief Minister of Gilgit-Baltistan Hafiz Hafeezur Rehman met with former Prime Minister of Pakistan Mian ...
23/09/2022

London: Former Chief Minister of Gilgit-Baltistan Hafiz Hafeezur Rehman met with former Prime Minister of Pakistan Mian Muhammad Nawaz Sharif, leader of Muslim League-N, in London.

صوبائی کابینہ کا ویڈیو لنک پر 23واں اجلاس۔صوبائی کابینہ نے  چیف کورٹ کے ججز تعیناتی کے عمل کو غیر قانونی  قرار دیتے ہوئے...
19/09/2022

صوبائی کابینہ کا ویڈیو لنک پر 23واں اجلاس۔

صوبائی کابینہ نے چیف کورٹ کے ججز تعیناتی کے عمل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے وفاقی فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔

گلگت بلتستان کابینہ نے وفاق کے چیف کورٹ کے ججز تعیناتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کابینہ اجلاس میں جی بی کی منتخب صوبائی اسمبلی و حکومت کو گھر بھیجنے کے عزائم اور من پسند فیصلوں کی سختی سے مزمت کرتے ہوئے اسے جی بی دشمن اپوزیشن کی شرارت قرار دیا صوبائی کابینہ نے قانونی، سیاسی و عوامی ہر محاذ پر وفاقی امپورٹڈ حکومت کی سازشوں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اجلاس میں واضح کیا گیا کہ قانونی طور پر ججز کی تعیناتی ہو یا توسیع دونوں کی صورت میں صوبائی حکومت کی مشاورت لازمی قرار دی گئی ہے۔ گورنر کے پاس جانے والی سمری کو قانوناً صوبائی حکومت کے ساتھ کنسلٹیشن کرنا ضروری ہوتا ہے جسے سبوتاژ کیا گیا۔

کابینہ اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ چیف کورٹ کے ججز تقرری کے معاملے میں وفاقی امپورٹڈ حکومت نے جی بی حکومت کے اختیارات پر شب خون مارا۔ قانون کی دھیجیاں اڑائیں۔ جی بی حکومت کے مشاورت کے بغیر چیف کورٹ کے ججز کی تقرری قانونی کی خلاف ورزی ہے۔

وزیراعلی نے کہا کہ وفاقی امپورٹڈ حکومت جی بی کی منتخب حکومت کو مکمل طور پر مفلوج کرنا چاہتی ہے۔ وفاق پر مسلط امپورٹڈ حکومت جی بی کی منتخب اسمبلی کو سازش کے ذریعے گھر بھیجنا چاہتی ہے۔ جی بی جیسے حساس علاقے کا وفاقی حکومت کی جانب سے استحصال پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ جو سوتیلا سلوک وفاقی امپورٹڈ حکومت نے جی بی کیساتھ روا رکھا ہے ایسا افسوس ناک رویہ گزشتہ 75 سالوں میں نہیں دیکھا گیا
وزیراعلی نے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا برملا اظہار کیا کہ عوام کے تعاون سے وفاقی امپورٹڈ حکومت کو جی بی کی منتخب اسمبلی کے مدت اور حکومت اختیارات کیساتھ کھلواڑ کرنے نہیں دینگے۔ یہ گلگت بلتستان کے 22 لاکھ عوام کی توہین ہوگی۔گلگت بلتستان کی منتخب اسمبلی کی مدت اور حکومت کے اختیارات کے تحفظ کے لئے تمام تر آپشنز بروئے لائیں گے۔قانونی، سیاسی و عوامی ہر محاذ پر بھرپور طریقے سے امپورٹڈ حکومت کی سازش کا ڈٹ کر مقابلے کریںنگے۔

وفاقی امپورٹڈ حکومت جی بی کو کالونی کے طرز ٹریٹ کر رہی ہے۔
پہلے جی بی کے بجٹ کو کاٹا۔ پھر ججز کی تقرری میں جی بی حکومت کے اختیارات میں مداخلت کی گئی۔ آگے عوام کی منتخب اسمبلی اور حکومت کو ختم کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ وفاقی امپورٹڈ حکومت کا یہ غیر جمہوری و فاشسٹ روبہ ناقابل برداشت ہے۔

وزیراعلی نے کہا کہ چیرمین عمران خان نے جی بی کے عوام کی منتخب اسمبلی و صوبائی حکومت کے اختیارات کے تحفظ کے لئے اپنے بھرپور حمایت و تعاون کی یقین کرائی ہے اور صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ امپورٹڈ وفاقی حکومت کے جی بی مخالف مذموم عزائم ناکام بنانے اور استحصالی اقدامات کے خاتمے کے لئے فوری طور پر قانونی چارہ جوئی کے لئے اعلی عدلیہ سے رجوع کریں۔

اجلاس میں صوبائی وزراء نے مشترکہ طور پر کہا کہ ججز تعیناتی ہو یا کوئی اور فیصلے جس میں صوبائی حکومت کے مشاورت کے بغیر ہو ہمیں قابل قبول نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایک حکومت ہیں اور ہماری ایک حیثیت ہے۔حکومت گلگت بلتستان کے مشاورت کے بغیر کسی بھی فیصلے کو نہیں مانتے۔ہمیں عوام نے مینڈیٹ دیا ہے اور ہم اس کے پاسدار ہیں۔

صوبائی وزراء نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے اوپر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے مشاورت کے بغیر کسی بھی فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ کابینہ اجلاس میں صوبائی وزراء کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی شرارت کا صوبائی حکومت ڈٹ کر مقابلہ کریگی۔صوبائی وزراء نے یکطرفہ فیصلوں کو غلط پریکٹس قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاق کی جانب سے ججز تعیناتی اور توسیعی عمل کو یکطرفہ فیصلہ گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت سے انکاری کے زمرے میں آتا ہے۔ (پریس ریلیز )

Address

Gilgit

Telephone

+923445407882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SARFA RANGA ADV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SARFA RANGA ADV:

Share