15/06/2025
معاہد 2025 پر عوام کے جانب سے تحفظات کے بعد آل علماء دیامر کا اہم اجلاس ۔
علماء کا مشترکہ پریس کانفرنس میں کہنا ہےکہ گوہر آباد سے لیکر بھاشاء تک عوام اور متاثرین اور عمائدین مشاورت اجلاس بلا کر فیصلہ کریں اجتماعی طور پر معاہدہ 2025 اگر عوام اور متاثرین کے مفاد میں نہیں ہےتو ہم اپنے قوم کے ساتھ دینے کو تیار ہیں اگر دو چار لوگ ذاتی عناد اور مقاصد کیلئے معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے سوچ میں ہیں تو پھر اس پر بھی قوم واضع فیصلہ کرے ۔
مزید تفصیلات ویٹو کلیپ میں 👇👇۔شکریہ