Election Updates

Election Updates We Deals All Kinds Of Mobiles And Accessories🎧📱
Proprietor's
Farid Ahmad
Imtiaz Ahmad

25/05/2026
25/05/2026

ہوشیار۔ حلقہ نمبر 1 کٹھ پتلی تماشا اور مسٹر 10 پرسنٹ کے جانشین کا مکروہ چہرہ بے نقاب۔۔۔
حلقے کے غیور عوام اب بیدار ہو چکے ہیں اور الیکشن کے آخری دنوں میں مولانا حافظ سلطان رئیس الحسینی صاحب کے خلاف چلنے والے سستے اور غلیظ واٹس ایپ پروپیگنڈے کی حقیقت جان چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر چند ٹکوں کے عوض ناچنے والے جاہل واٹس ایپ بریگیڈ، جن کو لکھی لکھائی اسکرپٹ دے کر میدان میں اتارا گیا ہے۔وہ سن لیں کہ تمھاری ڈوریاں جن ہاتھوں میں ہیں۔عوام نے ان ہاتھوں کو کاٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
گزشتہ پانچ سال جس شخص نے اقتدار کے مزے لوٹے۔ وہ کرپشن میں مسٹر 10 پرسنٹ کا حقیقی جانشین ثابت ہوا۔ ٹھیکیداروں سے ملی بھگت ADPs میں بدترین خرد برد اور کمیشن مافیا کی سرپرستی کر کے اس نے ہمارے خوبصورت حلقہ نمبر 1 کو سندھ کا نقشہ بنا کر رکھ دیا۔ جہاں نہ سڑکیں محفوظ رہیں، نہ پینے کا صاف پانی ہے۔نہ بجلی ہے اور فنڈز کو غریب تک پہنچنے سے پہلے ہی ملی بھگت سے اڑا دیا گیا۔۔۔
جب عوام نے اس بدقماش سابق نمائندے کو مسترد کیا اور اس کے پاس منہ چھپانے کی جگہ نہ رہی، تو اس نے بند کمرے میں ایک وفد کو بلا کر بھیک مانگی (اس وفد میں موجود ایک بندہ ہمارا مخلص دوست ہے)۔ وفد نے صاف کہہ دیا کہ عوام میں تمھارا چہرہ داغدار ہو چکا ہے ہم کھل کر سپورٹ نہیں کر سکتے۔ تب اس مکار لٹیرے نے اپنا آخری پتا کھیلا۔ وفد کو کہا اگر مجھے ووٹ نہیں دے سکتے۔کھل کر حمایت نہیں کرسکتے۔ تو قومیت کے نام پر میرے اس کٹھ پتلی کو کھڑا کرو تاکہ ووٹ بینک کاٹا جا سکے۔۔۔۔۔
آج جو کٹھ پتلی امیدوار حلقے میں خود کو نیوٹرل اور عوامی ثابت کرنے کے لیے جیالوں کی طرح ناچنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، عوام اس سے پوچھتی ہیں تمھارے مہم۔ تمھارے اخراجات اور تمھاری گاڑیوں کا تیل کس کے حرام کے پیسے پر چل رہا ہے؟؟ عوام کا خون پسینہ نچوڑ کر جو پیسہ سابق نمائندے نے پانچ سال کمایا آج وہ پیسہ پانی کی طرح اس کٹھ پتلی پر کیوں بہایا جا رہا ہے؟؟؟
جس سابق نمائندے نے حلقے کو برباد کیا، اس سے کارکردگی کا ایک سوال نہیں پوچھا جاتا اور سارا نزلہ امن کے داعی مولانا حافظ سلطان رئیس صاحب پر گرایا جا رہا ہےکیوں؟؟ کیا مولانا کوئی سرکاری نمائندے تھے؟ کوئی وزیر رہے؟ یا کوئی مشیر رہے؟ یا منتخب نمائندے تھے؟ یا مولانا کے پاس اے ڈی پی کی اختیارات تھے؟
ہم ان ضمیر فروشوں کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ عوام اتنے لاوارث اور جاہل نہیں ہیں۔ ہمیں سب معلوم ہے کہ:
1۔ پچھلے الیکشن میں کس کے اشارے پر مین شہر میں شمار ہونے والے پولنگ اسٹیشن سے 600 ووٹ ضائع کروائے گئے؟
2۔ رات کے تین بجے کس کے گھر میں دعوتیں اڑائی گئیں؟ اور سرکاری ملازمین کے ووٹوں کا سودا کر کے کس کی جھولی میں ڈالے گئے؟
یہ کٹھ پتلی امیدوار جس کا نہ کوئی سیاسی کیریئر ہے۔ نہ کوئی ویژن ہے اور نہ کوئی نظریہ۔ جس کا کام صرف کھاؤ پیو، واہ واہ کرو۔اشتعال پھیلاؤ اور مذہبی کارڈ کھیلنا ہے۔یہ صرف اور صرف ووٹ بینک خراب کرنے کا ایک سستا اوزار ہے۔ تم لوگ جتنا مرضی منفی پروپیگنڈا پھیلاؤ یہ تمہارے اپنے منہ پر آ کر لگے گا اور تم ماضی سے بڑی ذلت کے ساتھ مسترد ہو گے۔ غیور عوام اب ان بہروپیوں۔ مذہب اور قومیت کا جھوٹا کارڈ کھیلنے والوں کی دھوتیاں کھول چکے ہیں۔۔۔۔۔
حلقہ ون کے غیور عوام کا ووٹ اور عزم صرف اور صرف امن اور ترقی کے ضامن مولانا حافظ سلطان رئیس الحسینی صاحب کے ساتھ ہے انشاء اللہ۔۔۔

ہوشیار حلقہ نمبر 1 کٹھ پتلی تماشا اور مسٹر 10 پرسنٹ کے جانشین کا مکروہ چہرہ بے نقاب۔  حلقے کے غیور عوام اب بیدار ہو چکے ...
25/05/2026

ہوشیار حلقہ نمبر 1 کٹھ پتلی تماشا اور مسٹر 10 پرسنٹ کے جانشین کا مکروہ چہرہ بے نقاب۔

حلقے کے غیور عوام اب بیدار ہو چکے ہیں اور الیکشن کے آخری دنوں میں مولانا حافظ سلطان رئیس الحسینی صاحب کے خلاف چلنے والے سستے اور غلیظ واٹس ایپ پروپیگنڈے کی حقیقت جان چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر چند ٹکوں کے عوض ناچنے والے
جاہل واٹس ایپ بریگیڈ۔جن کو لکھی لکھائی اسکرپٹ دے کر میدان میں اتارا گیا ہے۔۔وہ سن لیں کہ تمھاری ڈوریاں جن ہاتھوں میں ہیں۔۔عوام نے ان ہاتھوں کو کاٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔
گزشتہ پانچ سال جس شخص نے اقتدار کے مزے لوٹے۔ وہ کرپشن میں۔مسٹر 10 پرسنٹ۔ کا حقیقی جانشین ثابت ہوا۔ ٹھیکیداروں سے ملی بھگت۔ ADPs میں بدترین خرد برد اور کمیشن مافیا کی سرپرستی کر کے اس نے ہمارے خوبصورت حلقہ نمبر 1 کو سندھ کا نقشہ بنا کر رکھ دیا۔جہاں نہ سڑکیں محفوظ رہیں نہ پینے کا صاف پانی ہے نہ بجلی ہے اور فنڈز کو غریب تک پہنچنے سے پہلے ہی ملی بھگت سے اڑادیا گیا۔۔۔
جب عوام نے اس بدقماش سابق نمائندے کو مسترد کیا اور اس کے پاس منہ چھپانے کی جگہ نہ رہی۔ تو اس نے بند کمرے میں ایک وفد کو بلا کر بھیک مانگی (اس وفد میں موجود ایک بندہ ہمارا مخلص دوست ہے) وفد نے صاف کہہ دیا کہ عوام میں تمھارا چہرہ داغدار ہو چکا ہے ہم کھل کر سپورٹ نہیں کر سکتے۔ تب اس مکار لٹیرے نے اپنا آخری پتا کھیلا۔وفد کو کہا اگر مجھے ووٹ نہیں دے سکتے ۔کھل کر حمایت نہیں کرسکتے ہے تو قومیت کے نام پر میرے اس کٹھ پتلی کو کھڑا کرو۔ تاکہ ووٹ بینک کاٹا جا سکے۔۔۔۔۔
آج جوکٹھ پتلی امیدوار حلقے میں خود کو نیوٹرل اور عوامی۔ ثابت کرنے کے لیے جیالوں کی طرح ناچنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ عوام اس سے پوچھتی ہیں
تمھارے مہم۔تمھارے اخراجات اور تمھاری گاڑیوں کا تیل کس کے حرام کے پیسے پر چل رہا ہے؟؟
عوام کا خون پسینہ نچوڑ کر جو پیسہ سابق نمائندے نے پانچ سال کمایا آج وہ پیسہ پانی کی طرح اس کٹھ پتلی پر کیوں بہایا جا رہا ہے؟؟؟
جس سابق نمائندے نے حلقے کو برباد کیا۔۔اس سے کارکردگی کا ایک سوال نہیں پوچھا جاتا۔اور سارا نزلہ امن کے داعی مولانا حافظ سلطان رئیس صاحب پر گرایا جا رہا ہے.
کیوں؟؟
کیا مولانا کوئی سرکاری نمائندے تھے؟
کوئی وزیر رہے ؟
یا کوئ مشیر رہے؟
یا منتخب نمائندے تھے؟
یا مولانا کے پاس اے ڈی پی کی اختیارات تھے ؟
ہم ان ضمیر فروشوں کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ عوام اتنے لاوارث اور جاہل نہیں ہیں۔ ہمیں سب معلوم ہے کہ۔۔
1 پچھلے الیکشن میں کس کے اشارے پر مین شہر میں شمار ہونے والے پولنگ اسٹیشن سے600 ووٹ ضائع کروائے گئے؟
2 رات کے تین بجے کس کے گھر میں دعوتیں اڑائی گئیں؟
اور سرکاری ملازمین کے ووٹوں کا سودا کر کے کس کی جھولی میں ڈالے گئے؟
یہ کٹھ پتلی امیدوار جس کا نہ کوئی سیاسی کیریئر ہے۔ نہ کوئی ویژن ہے اور نہ کوئی نظریہ۔جس کا کام صرف کھاؤ پیو۔واہ واہ کرو اور اشتعال پھیلاؤ اور مذہبی کارڑ ہے۔یہ صرف اور صرف ووٹ بینک خراب کرنے کا ایک سستا اوزار ہے۔
تم لوگ جتنا مرضی منفی پروپیگنڈا پھیلاؤ یہ تمہارے اپنے منہ پر آ کر لگے گا اور تم ماضی سے بڑی ذلت کے ساتھ مسترد ہو گے۔ غیور عوام اب ان بہروپیوں۔ مذہب اور قومیت کا جھوٹا کارڈ کھیلنے والوں کی دھوتیاں کھول چکے ہیں۔۔۔
حلقہ ون کے غیور عوام کا ووٹ اورعزم صرف اور صرف امن اور ترقی کے ضامن۔ مولانا حافظ سلطان رئیس الحسینی صاحب کے ساتھ ہے
انشاء اللہ۔۔۔

#محمد-علی-قاضی

Address

Gilgit

Telephone

+923554206174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Election Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share