FM91GB

FM91GB The Biggest Radio Network Of Gilgit Baltistan Fm 91 GB , The voice of Gilgit Baltistan. This network is leading by Managing Director , Muhammad Alam.

This is Fm Network which is Spreading
Entertainment
Education
Infotainment
and more across the world by spreading Positive content via beautiful and melodious voices of Rjs. Join us Like , Follow and Share the official page of Fm 91 GB

You Can join our live Transmission. For Calling our Gilgit Studio Please Dial,
05811-459411
05811-459422
05811-459433
05811-45

9444
For Calling Our Skardu Studio Please Dial.
05815-451101
05815-451102
For Calling Our Astore Studio.
05817-450134
For Calling Our Hunza Studio.
05813-457355

Regards: Team Fm 91 GB

06/09/2025
کراچی میں گرفتار گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو رہا کردیا گیا۔
18/05/2025

کراچی میں گرفتار گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو رہا کردیا گیا۔

ہنزہخنجراب کوکسل کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہوٸی۔حادثے میں ایک سیاح جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوٸے۔ریسکیو 1122 اور ٹورسٹ پولی...
17/05/2025

ہنزہ
خنجراب کوکسل کے قریب گاڑی حادثے کا شکار ہوٸی۔
حادثے میں ایک سیاح جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوٸے۔
ریسکیو 1122 اور ٹورسٹ پولیس امدادی کارواٸیوں میں مصروف ہیں۔

ہنزہ:عوامی ایکشن کمیٹی کے گرفتار رہنماوں کی رہائی کیلئے علی آباد میں سڑک بلاک کرکے احتجاج کرنے پر وکلاء سیاسی کارکنوں سم...
16/05/2025

ہنزہ:عوامی ایکشن کمیٹی کے گرفتار رہنماوں کی رہائی کیلئے علی آباد میں سڑک بلاک کرکے احتجاج کرنے پر وکلاء سیاسی کارکنوں سمیت11 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

16/05/2025

اج صبح kiu پل سے چھلانگ لگانے والی عورت کوئی یونیورسٹی کی طالبہ نہیں بلکہ ایک بیمار عورت تھی جسکا زہنی توازن بھی خراب تھا جس کی وجہ سےسے یہ قدم اٹھایا ہے۔ جسکی تلاش جاری ہے۔

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے جوان سپوتوں نے اپنی جان کو وطن عزیز پاکستان پر قربان کر دیا۔ اللّٰہ تعالیٰ ان جوانوں کو ...
13/05/2025

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے جوان سپوتوں نے اپنی جان کو وطن عزیز پاکستان پر قربان کر دیا۔ اللّٰہ تعالیٰ ان جوانوں کو جوارح رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے وادئ نگر کے بہادر سپوت، پاک فوج کے جوان سپاہی نجات علی شہید (تعلق: تھول ہوپائی نگر) ...
13/05/2025

سہارا ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے وادئ نگر کے بہادر سپوت، پاک فوج کے جوان سپاہی نجات علی شہید (تعلق: تھول ہوپائی نگر) کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنا عظیم ترین قربانی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین

شہدائے نگرکو سلام – شہداء ہمارا فخر ہیں!

14/04/2025

08/04/2025
گلگت: ڈپٹی کمشنر کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایتگلگت– محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گلگت بلتستان میں 25 ...
25/03/2025

گلگت: ڈپٹی کمشنر کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

گلگت– محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گلگت بلتستان میں 25 سے 28 مارچ 2025 کے دوران شدید بارشوں، تیز ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈی ڈی ایم اے گلگت، امیر اعظم حمزہ نے شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ندی نالوں، دریاؤں، بجلی کے تاروں اور کمزور درختوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔ بالائی علاقوں کے رہائشیوں کو بھی کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں بشمول بی اینڈ آر، واٹر اینڈ پاور، ریسکیو 1122، اور پولیس کنٹرول روم کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی کی صورت میں مشینری اور عملے کو الرٹ رکھا جائے۔ روڈ بلاکس کی صورت میں فوری طور پر سڑکیں کھولنے اور بجلی کے مسائل کو حل کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

عوام کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کی اطلاع درج ذیل نمبرز پر دینے کی ہدایت کی گئی ہے:
• ڈسٹرکٹ کنٹرول روم: 920100، 920102-05811
• پولیس کنٹرول روم: 930033-05811
• ریسکیو 1122: 22 11-1122-05811
• ڈی ڈی ایم اے گلگت: 930346-05811

Good News for business community of Gilgit Baltistan.
02/12/2024

Good News for business community of Gilgit Baltistan.

Address

Jutial Gilgit
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Telephone

+925811459411

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM91GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FM91GB:

Share

Category