Daily Kausar

Daily Kausar Independent journalism committed to truth, transparency, and public service. Covering the stories that matter to our community and beyond.

website:dailykausar.com
X Account: x.com/KausarDaily
Insta: url-shortener.me/65D1
Thread: threads.com/

01/09/2026

ایک کلو آٹا 185 روپے کلو ہو گیا، چند سال پہلے جو مہنگائی مارچ کرتے تھے، ان کو حکومت دینے کے بعد غریب سے روٹی کھانے کا حق...
31/08/2026

ایک کلو آٹا 185 روپے کلو ہو گیا، چند سال پہلے جو مہنگائی مارچ کرتے تھے، ان کو حکومت دینے کے بعد غریب سے روٹی کھانے کا حق بھی چھینا جا رہا ہے۔

31/08/2026

گلگت بلتستان میں نوجوانوں کی مبینہ گرفتاریوں کے خلاف احتجاج، مختلف علاقوں میں سڑکیں بند
گلگت بلتستان: نوجوانوں کی مبینہ گرفتاریوں کے خلاف گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ درجنوں علاقوں میں شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بند کر دیں، جس کے باعث آمدورفت بھی متاثر ہوئی۔
مظاہرین نے مبینہ طور پر گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کو شفاف طریقے سے سامنے لایا جائے۔ احتجاج کے دوران شرکا نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بھی لگائے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر حکام کو فوری توجہ دینی چاہیے اور تمام متعلقہ افراد کو قانون کے مطابق انصاف فراہم کیا جانا چاہیے۔

نوجوانوں کی  مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف نلتر میں بھی  احتجاج،  نلتر ایکپرس وے بند۔
31/08/2026

نوجوانوں کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف نلتر میں بھی احتجاج، نلتر ایکپرس وے بند۔

مراد علی شاہ
31/08/2026

مراد علی شاہ

تازہ ترین۔
31/08/2026

تازہ ترین۔

گلگت بلتستان میں نوجوانوں کی مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجگلگت بلتستان کے مختلف اضلاع اور درجنوں علاقوں میں نوجوانو...
31/08/2026

گلگت بلتستان میں نوجوانوں کی مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع اور درجنوں علاقوں میں نوجوانوں کی مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

مظاہرین نے مختلف مقامات پر سڑکیں بند کرکے احتجاج کیا اور لاپتا نوجوانوں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران شرکاء نے مطالبہ کیا کہ لاپتا افراد کے بارے میں اہلِ خانہ کو معلومات فراہم کی جائیں اور معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ لاپتا نوجوانوں کے اہلِ خانہ شدید تشویش اور بے یقینی کا شکار ہیں، اس لیے حکام فوری طور پر صورتحال واضح کریں۔

31/08/2026

گلگت : پسن نگر کا دھرنا ختم مستقل دھرنے کا اعلان کال صبع 10 بجے ہو گا۔

31/08/2026

گلگت : پسن نگر دھرنے سے ایک اور وڈیو۔

31/08/2026

گلگت بلتستان : نگر پسن چوک پر دھرنا قراقرم ہائی وے مکمل بند کر دیا گیا ہے

Address

Gilgit
15400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Kausar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Kausar:

Shortcuts

Share