The North Boy

The North Boy Advertisements & paid promotions is available for contact (inbox me)

26/10/2025

جرنیل اہلسنت والجماعت
استاد محترم ♥️


゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚

09/10/2025

قاضی نثار احمد پر حملہ کے بعد کے مناظر سامنے آگئے
دہ شتگرد کس طرح موقعے سے زخ می کو لیکر بھاگے، کتنی گاڑیاں تھیں ۔آئی جی پی نے سی سی ٹی وی فوٹیج دکھا دی

دنیا کے خوبصورت ترین ہاتھ ماں کے ہاتھ 🥺💯🥀
20/08/2025

دنیا کے خوبصورت ترین ہاتھ ماں کے ہاتھ 🥺💯🥀

22/07/2025

سلطان آباد دنیور نالے میں آنے والے سیلاب کا خطرناک صورتحال

ہمارے پاکستانی سیاح سب سے بڑی غلطی یہ کرتے کہ ایک ہفتے کا پلان بنائیں گے، بازار کے کسی سستے ہوٹل میں سٹےکریں گے اور گاڑی...
01/07/2025

ہمارے پاکستانی سیاح سب سے بڑی غلطی یہ کرتے کہ ایک ہفتے کا پلان بنائیں گے، بازار کے کسی سستے ہوٹل میں سٹےکریں گے اور گاڑی میں گھوم پھر کے چلیں جائیں گے۔ نہ لوگوں سے انٹریکشن، نہ ہائیکنگ ٹریکنگ اور نہ ایسے پُرسکون قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونگے۔ اگر کہیں پہ کوئی ڈھابہ چائے بیس روپے مہنگی بیچ رہا تو خود کو باشعور سیاح سمجھ کے فوراً یوٹیوب ویلاگ یا سوشل میڈیا پہ احتجاج کریں گے۔

جب کہ گلگت بلتستان میں فارنرز (انگریز) آپکو پیدل یا سائیکل پہ نظر آئیں گے, لوگوں کے ساتھ گھلتے ملتے نظر آئیں گے۔ علاقے کو پرَکھتے نظر آئیں گے۔ یہی اصل سیاحت ہوتی ہے، کچھ نیا سیکھنا۔۔۔۔!!!

゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

27/06/2025

‏کئی گھنٹوں کا انتظار سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں کوئی بروقت مدد کو نہ آسکا
‏سوات میں ایک ہی خاندان کے 15افراد بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے
‏دو افراد کی ن-ع-ش-یں نکال لی گئیں 💔

دریائے سوات میں سیلاب آنے کی وجہ سے 15 افراد ڈوب گئے، مقامی ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے افراد سیاح تھے جو سوات گھومنے آئے تھے۔ جو بائی پاس کے مقام پر دریا میں پھنس گئے تھے، پانی کے بہاؤ کے ساتھ بہہ گئے۔

ہمارے آج کے ہیروز ❤️ 🇵🇰
07/05/2025

ہمارے آج کے ہیروز ❤️ 🇵🇰

06/05/2025

Most clear video of Indian missile attack, Ya Allah rehem.

06/05/2025

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حفاظتی حصار میں لے لیا ۔

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The North Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share