Kurumber Times Ghizer

Kurumber Times Ghizer This page is designed for the latest news, prosperity of this region, good and peaceful thinking.

19/11/2022
گلگت بلتستان. شہدا کی وادی  غذر کا بیٹا شکرت  بیگ والد دوش بیگ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔ شہید پاکستان...
05/02/2022

گلگت بلتستان. شہدا کی وادی غذر کا بیٹا شکرت بیگ والد دوش بیگ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔ شہید پاکستان آرمی ڈی ایس جی کور میں اپنا خدمات سر انجام دے رہا تھا. 03 فروری کی صبح ہارٹ اٹیک کی وجہ سے دوران ڈیوٹی آپنے جام حقیقی سے جا ملے. شہید کو آج آبائی گاوں اشکومن مومن آباد میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا.
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔ آمین

کُلّ نَفسٍ ذَاٸِقَةُ المَوت.افسوس ناک خبر۔ پاک فوج کے AK رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ سپاہی عبدل حمید  کو ان کے آبائ...
23/10/2021

کُلّ نَفسٍ ذَاٸِقَةُ المَوت.
افسوس ناک خبر۔
پاک فوج کے AK رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ سپاہی عبدل حمید کو ان کے آبائی گاؤں تحصیل اشکومن گاؤں دائین میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا عبدل حمید گزشتہ شب پنڈی سے گلگت آتے وقت دیامر کے حدود میں کار ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوا تھا۔
عبدل حمید کے گھر والوں کے اطلاع کے مطابق شہید عبدل حمید کا کچھ دنوں کے بعد شادی ہونے والا تھا مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا اللّٰہ شہید عبدل حمید کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین۔

گاہکوچ میں مختلف گھروں کی صفائی کرنے والا چور سٹی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ملزم سے چوری شدہ لیپ ٹاپ، 4 عدد پستول اور دیگر م...
07/10/2021

گاہکوچ میں مختلف گھروں کی صفائی کرنے والا چور سٹی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ملزم سے چوری شدہ لیپ ٹاپ، 4 عدد پستول اور دیگر مسروقہ سامان برآمد ملزم کو پکڑنے میں ایس ایچ او سٹی تھانہ گاہکوچ محمد قیوم شاہ کی ذاتی کاوشیں شامل ہیں۔
ویلڈن ایس ایچ او سٹی تھانہ اور عملہ

ضلع غذر کے سپوت وزیر امجد جو کہ صوبیدار ریٹایرڈ  وزیر خالق کے فرزند ہے نے   آج پاکستان ائیر فورس اکیڈمی رسالپور سے بطور ...
05/10/2021

ضلع غذر کے سپوت وزیر امجد جو کہ صوبیدار ریٹایرڈ وزیر خالق کے فرزند ہے نے آج پاکستان ائیر فورس اکیڈمی رسالپور سے بطور پائلٹ آفیسر پاسنگ آؤٹ ہوئے ان کا تعلق غذر شیر قلعہ سے ہے۔

03/10/2021

کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے قراقرم یونیورسٹی میں 4 سے 12 اکتوبر تک فوج تعینات کرنے کا امکان.

ہنزہ ۔ ایکسویٹر پر دولہا اور دلہن کی بارات پر مجسٹریٹ گوجال نے آپریٹر کو نوٹس کریا ۔
03/10/2021

ہنزہ ۔ ایکسویٹر پر دولہا اور دلہن کی بارات پر مجسٹریٹ گوجال نے آپریٹر کو نوٹس کریا ۔

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے قائدین کا دورہ ایمت کے موقع گروپ فوٹو.
03/10/2021

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے قائدین کا دورہ ایمت کے موقع گروپ فوٹو.

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurumber Times Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share