Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز

Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز ظلم کے گرجتے بادلوں کے آگے ایک دھیمی سی، چھوٹی سی آواز بننے کی آرزو

Muhammad Khalid Khurshid Khan                    #خبر
20/10/2025

Muhammad Khalid Khurshid Khan
#خبر

                         #خبر
20/10/2025

#خبر

10/10/2025

پریس کانفرنس کے دورانDGISPR رو پڑے 🥺 کتنا درد ہے جوانوں کا ان کے دل میں 🥺

شکریہ فورس کمانڈر
06/10/2025

شکریہ فورس کمانڈر

ویسے آج کے واقعے پر وزیر آعلیٰ اور وزیر داخلہ خاموش کیوں؟ ان کی بریفنگز کسی بڑے حادثے کام آئے گی کیا ؟                  ...
05/10/2025

ویسے آج کے واقعے پر وزیر آعلیٰ اور وزیر داخلہ خاموش کیوں؟ ان کی بریفنگز کسی بڑے حادثے کام آئے گی کیا ؟

#خبر

گلگت بلتستان میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں دہشت گردی کا اتنا بڑا واقعہ رونما ہوا ہے وزیر اعلیٰ ، چیف سیکرٹری وزیر داخلہ...
05/10/2025

گلگت بلتستان میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں دہشت گردی کا اتنا بڑا واقعہ رونما ہوا ہے وزیر اعلیٰ ، چیف سیکرٹری وزیر داخلہ ، آئی جی پی ،کمشنر گلگت ڈویژن ، سیکرٹری داخلہ کا کہیں وجود نظر نہیں آرہا ہے نہ کوئی پریس بریفنگ نہ کوئی جائے وقوع کا دورہ
کرن Kiran Qasim

05/10/2025

قاضی صاحب کی سیکورٹی میں معمور جوان کی ویڈیو آ گئی
#خبر

صحافی عبدلرحمان بخاری کا کالم آج میں نے قاضی نثار صاحب کی گاڑی کا قریب سے جائزہ لیا دہشتگردوں نے اپنے طور پر ان کو مارنے...
05/10/2025

صحافی عبدلرحمان بخاری کا کالم

آج میں نے قاضی نثار صاحب کی گاڑی کا قریب سے جائزہ لیا دہشتگردوں نے اپنے طور پر ان کو مارنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی لیکن مارنے والے سے بچانے والا بڑا ھے متعدد دہشتگردوں نے جدید اسلحہ سے ان کے قافلے کو قریب سے نشانہ بنایا اور گاڑیوں میں سوار قاضی صاحب اور ان کے محافظ معجزانہ طور پر جانی نقصان سے بچ گئے ۔

قاضی صاحب کے پولیس محافظوں کی فائرنگ سے کچھ دہشتگرد زخمی ہوئے جن کو ان کے ساتھی ساتھ لیکر چلے گئے ۔

قاضی نثار احمد صاحب جس راستے سے گزر رہے تھے اس روٹ سے روزانہ اہم شخصیات کا گزر ھوتا ھے لیکن آج یہاں سیکورٹی کا نام نشان تک نہیں تھا دہشتگرد نے پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر اطمینان سے اہم ترین مذہبی ہستی پر حملہ کیا اور اطمینان سے ایک شہری کی سوزوکی چھین کر فرار ھوگئے ۔

قاضی صاحب پر حملے کے بعد شہر میں جس سطح کے حفاظتی انتظامات کی ضرورت تھی وہ بھی دیکھنے کو نھیں ملی جس کی وجہ سے شہریوں میں عدم تحفظ کا خوف پیدا ھوا ۔

امیر اہلسنت والجماعت پر حملے کے بعد اہلسنت عوام نے صبر و تحمل کا مثالی مظاہرہ کیا اور امن پسندی کا ثبوت دیا اور حملے کے بعد مختلف مکاتب فکر کی جانب سے حملے کی مذمّت کی گئی ۔

قاضی نثار احمد پر حملہ کرنے والے گلگت شہر کو تباہ و برباد کرنا چاہتے تھے ان کا یہ منصوبہ ناکام ھوگیا ۔

اب حکومت اور اداروں کو دہشتگردی میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے عوام میں پائی جانے والی بے چینی کو ختم کرنا ھوگا ۔

گلگت بلتستان کے عوام نے آج اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کر کے دشمن کے مذموم مقاصد کو ناکام بنایا ھے۔

قاضی نثار صاحب پر قاتلانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو پکڑنے  میں حکومت کی مدد کریں یہ تصویر ان دہشتگردوں کی ہےحملے کے بع...
05/10/2025

قاضی نثار صاحب پر قاتلانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو پکڑنے میں حکومت کی مدد کریں یہ تصویر ان دہشتگردوں کی ہے

حملے کے بعد دہشتگرد سوزوکی گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ھوئے ہیں ۔

دہشگردوں کی دونوں گاڑیاں ناکارہ ھوگئی تھی ۔

قاضی نثار احمد کے قافلے پر قاتلانہ حملے میں استعمال ہونے والی کیری ڈبہ اور کار۔۔۔ جو پولیس نے اپنے تحویل میں لئے ہیں ۔۔۔...
05/10/2025

قاضی نثار احمد کے قافلے پر قاتلانہ حملے میں استعمال ہونے والی کیری ڈبہ اور کار
۔۔۔ جو پولیس نے اپنے تحویل میں لئے ہیں ۔۔۔

اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے گلگت بلتستان میں سیکیورٹی نام کی کوئی چیز نہیں
ائی جی پی گلگت بلتستان سیکرٹری داخلہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ایک طرف پولیس اہلکاروں کے خلاف مسلسل کاروائیاں
دوسری طرف پولیس آفیسران کا اپنا حدود ہی محفوظ نہیں ۔۔۔۔
پولیس فورس کو کمزور کرنے والے عناصر کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہورہی ہے بلکہ ان کے اوپر دست شفقت رکھا گیا جس کی وجہ سے آج یہ سانحہ رونما ہوا ہے جس کی ذمہ داری اعلی قیادت پر عائد ہوتی ہے ۔۔ سی پی او کے حدود میں
سی سی ٹی کمیرے خراب پائے گئے تو یہ پولیس اعلی آفیسران کی ناکامی اور نااہلی ہوگی۔۔۔

تنظیم اہلسنت والجماعت کے امیر قاضی نثار احمد ہسپتال سے گھر منتقل ھوگئے ۔ #
05/10/2025

تنظیم اہلسنت والجماعت کے امیر قاضی نثار احمد ہسپتال سے گھر منتقل ھوگئے ۔

#

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Baltistan News گلگت بلتستان نیوز:

Share