Inside Nagar

Inside Nagar social media network

10/07/2026

‏قطریوں کی ناکامی سے ثابت ہوا،
ثالثی فقط آزاد منش لوگوں کا کام ہے۔

جب آپ کسی کے محتاج ہوں،
تو ثالثی کا تاج نہيں پہن سکتے۔

10/07/2026

شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے -
مولانا محمد اسحاق

08/07/2026

سوست سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس آج سوست کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں گلگت، نگر اور دیگر علاقوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
InsideNagar #

08/07/2026

حکومت کا گلگت بلتستان کو پہلا تحفہ
بجٹ کٹوتی
چائنا باڈر بیگیج سسٹم کا خاتمہ
گندم سبسڈی کٹوٹی۔

07/07/2026

مہنگائی اسلئےکنٹرول نہیں ہورہی کیونکہ کنٹرول کرنےوالوں کوتمام چیزیں مفت میں مل رہی ہےاورعوام پیسوں سے لیتی ہے

J. .کی سلاخیں نظریات کو قید نہیں کر سکتیں!Jail​نگر کی مٹی کے بیٹے اور گلگت بلتستان کے عوام کے دلوں کی دھڑکن، سابق ممبر ا...
07/07/2026

J. .کی سلاخیں نظریات کو قید نہیں کر سکتیں!Jail
​نگر کی مٹی کے بیٹے اور گلگت بلتستان کے عوام کے دلوں کی دھڑکن، سابق ممبر اسمبلی جناب جاوید حسین صاحب کی بغیر کسی ٹھوس وجہ کے گرفتاری سراسر ناانصافی اور سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہے۔ ظلم اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے عوامی قیادت کے حوصلوں کو پست نہیں کیا جا سکتا۔

07/07/2026

اندھیر نگری چوپٹ راج۔
گیس سیلنڈر سکردو 4450 جبکہ گلگت میں 5550

07/07/2026

گلگت میں گیس اور تندور کی روٹی مہنگی
،ٹماٹر کے ریٹس بھی اپ،لوڈشیڈنگ عروج پر۔اعلی حکام عیاشیوں میں مصروف۔عوام سخت پریشان

07/07/2026

عوام کا جینا محال! 🛑
​شدید لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے بعد اب سبسڈی والے آٹے کے کوٹے میں کٹوتی (750 سے 650) نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ کیا یہی ہے نئی حکومت کا ریلیف؟

07/07/2026

گلگت کوٹے کے آٹے کی مقدار فی نفری 7.5 کلوگرام سے کم کر کے 6.5 کلوگرام کر دی گئی ہے۔ نئی حکومت کا پہلا کارنامہ!

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inside Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share