Gahkuch Bala Updates

Gahkuch Bala Updates Aslam O Alaikum!

Welcome To Gahkuch Bala Updates, Its main Purpose is to Highlight Achievements of Gahkuch Bala and Other positive activities and also Update Village Activities to people who are out of the village.

Paid ContentEnrol Now and Builf Your Future.  Institute of Medical Science & Technology   GhizerThanks
11/08/2026

Paid Content
Enrol Now and Builf Your Future.
Institute of Medical Science & Technology
Ghizer
Thanks

10/08/2026

اہم اطلاع
تمام طلبہ و طالبات اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ گرلز مڈل اینڈ کمیونٹی ہائی سکول، سرایوٹ، گاہکوچ بالا موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کل، 11 اگست 2026ء سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ وہ مکمل اور صاف ستھری اسکول یونیفارم میں اسکول تشریف لائیں اور اپنی مکمل شدہ گھریلو اسائنمنٹس بھی ساتھ لائیں۔
ہم اپنے تمام طلبہ و طالبات کو دوبارہ اسکول میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں۔
انتظامیہ

25/07/2026

گاہکوچ بالا (پویائے مالی)
رات 11 بج کر 54 منٹ پر شدید زلزلے کے جھٹکے۔
اللہ رب العزت اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔ آمین

23/07/2026

گاہکوچ بالا (پویائے مالی) میں حالات معمول کے مطابق ہے، رات گئے بارش کے بعد کوئی ناگہانی صورتحال پیدا نہیں ہوئی۔
شکر اللہ و الحمد اللہ

 ہنڈا موٹر سائیکل خریدنا خواب نہیں اب حقیقت بن گیا۔  ہنڈا سنٹر   لایا اپنے صارفین کیلئے ایک منفرد سکیم۔ماہانہ 6000 روپے ...
16/07/2026


ہنڈا موٹر سائیکل خریدنا خواب نہیں اب حقیقت بن گیا۔
ہنڈا سنٹر لایا اپنے صارفین کیلئے ایک منفرد سکیم۔
ماہانہ 6000 روپے جمع کرے اور قرعہ اندازی میں شامل ہوں اور موٹر بائیک حاصل کرے۔
ابھی اپنا نام گروپ میں شامل کرے اور باقاعدہ ممبر بنیں اور قرعہ اندازی میں شامل ہوکر موٹر جیتنے کا موقع پائیں۔

ممبرشپ اور دیگر اہم معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
ہنڈا سنٹر نزد ایس پی چوک گاہکوچ غذر

ایس ایس سی فٹ بال پریمئر لیگ سیزن 4شاباش جی ایس ایس ٹیم آج سپارک ایف سی اور جی ایس ایس کے مابین ایک شاندار میچ دیکھنے کو...
15/07/2026

ایس ایس سی فٹ بال پریمئر لیگ سیزن 4
شاباش جی ایس ایس ٹیم
آج سپارک ایف سی اور جی ایس ایس کے مابین ایک شاندار میچ دیکھنے کو ملا، مییچ کے دونوں حاف برابر رہے اور فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا۔ مسلسل پینلٹی ککس جاری رہی، دونوں ٹیموں کے سولہ سولہ پلیئرز نے ککس کی، اور بلا آخر سترواں پینلٹی جی ایس ایس کی ٹیم نے روکا اور گول کر کے فتح اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی۔
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ "کوشش میں کامیابی ہے" آج واقعی میں جی ایس ایس ٹیم کے اندر مسلسل کوشش، مسلسل جیت کی لگن، مسلسل اٹیکس، کوشش پر کوشش کا نتیجہ جشن کی شکل میں مل گیا۔
اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد جی ایس ایس ٹیم کیلئے اور ہماری دعا ہے اللہ ہر میدان میں آپ کو اسی طرح فتح نصیب کرے۔
آمین

Best of Luck Team  🏆 MATCH DAY 🏆SSC Premier League – Season 4 🏆⚔️ GSS FC 🆚 Spark United FC📅 Date: 15 July 2026🕟 Time: 4:...
15/07/2026

Best of Luck Team
🏆 MATCH DAY 🏆

SSC Premier League – Season 4 🏆

⚔️ GSS FC 🆚 Spark United FC
📅 Date: 15 July 2026
🕟 Time: 4:30 PM

Remember That, this is not only a match this is a struggle to Pride, struggle to victory and struggle to Champions and prove that united we win inshallah.

ONE BADGE • ONE DREAM • GSS FC

بلدیاتی انتخابات گاہکوچ بالا 3 سرکل 1  ووٹروں کا نام سرے سے غائب پورے پولنگ اسٹیشن میں ایک ووٹ بھی موجود نہیں۔ یہ کس کی ...
14/07/2026

بلدیاتی انتخابات گاہکوچ بالا 3 سرکل 1
ووٹروں کا نام سرے سے غائب پورے پولنگ اسٹیشن میں ایک ووٹ بھی موجود نہیں۔ یہ کس کی نا اہلی ہے الیکشن کمیشن کی یا آر اور کی۔ برائے کرم ووٹر لسٹ کو درست کیا جائے اور ووٹروں کے نام کی اصل لسٹ فراہم کیا جائے

گاہکوچ بالا (پویائے مالی) گاہکوچ بالا یوتھ کا ایک اہم اجلاس ‎کل مورخہ 12 جولائی 2026 کو گاہکوچ بالا فٹ بال گراؤنڈ میں من...
13/07/2026

گاہکوچ بالا (پویائے مالی) گاہکوچ بالا یوتھ کا ایک اہم اجلاس ‎کل مورخہ 12 جولائی 2026 کو گاہکوچ بالا فٹ بال گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت صدر صاحب نے کیا اور ایجنڈا جنرل سکریٹری نے پیش کیا۔ اجلاس میں گائوں کے مختلف مسائل اور ان کے حل اور گائوں میں موجود ترقیاتی کاموں کا جائزہ اور ان کو معیاری طریقے سے مکمل کروانے پر گفت و شنید ہوئی۔ درج ذیل اہم نکات پر بات چیت نمایاں رہی:
* *گندم کے کوٹے کا مسئلہ* علاقے میں گندم کے کوٹے کے نظام کو بہتر اور آسان بنانے پر غور کیا گیا۔
* *ایس کام (SCOM) ٹاور کی اپ گریڈیشن*
ٹاور کے لیے اسپیشل لائن صدر صاحب اور ان کی ٹیم نے منظور کروا لی ہے، لیکن ہمارا SCOM ٹاور ابھی تک کیٹیگری 'ڈی' (Category D) میں ہے۔ اس ٹاور کو کیٹیگری 'اے' (Category A) میں لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ سب کو باقاعدگی سے پورے سگنل مل سکیں۔
*غذر شندور مین روڈ کا گونر مشکو تا چشمہ معاوضہ* مین روڈ کی زمین کا معاوضہ ابھی تک نہیں ملا ہے۔ اس حق کو حاصل کرنے کے لیے مل کر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاکہ غریب کے
بچے جو بھی اس کی زمین کا معاوضہ ملے۔ اور اجلاس کے بعد کا اس عزم کا بھی اعادہ کیا گیا کہ مستقبل میں بھی نوجوان اسی طرح متحد و منظم طریقے سے گائوں کے فلاح و بہبود کیلئے اقدامات اٹھائینگے۔ شکریہ
#ایڈمن جی بی یو

خوشخبری خوشخبریگاہکوچ بالا و عیشی کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کیلئے اہم خوشخبری، اب تمام مستحق خواتین ک...
12/07/2026

خوشخبری خوشخبری
گاہکوچ بالا و عیشی کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کیلئے اہم خوشخبری، اب تمام مستحق خواتین کو دور جانے کی ضرورت نہیں، اپنے گھر کے قریب، اپنی سہ ماہی قسط وصول کرسکتی ہے۔ قسط کی وصولی گاہکوچ بالا میں موجود (نزد مین عیشی گاہکوچ چوک گاہکوچ بالا) سے کر سکتے ہیں۔ قسط کی باقاعدہ ادائیگی کل مورخہ 13 جولائی سے ہوگی۔ تمام مستحق خواتین جنہوں نے جولائی کا سہ ماہی قسط وصول نہیں کیا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے دیا گیا والٹ سم کے ہمراہ تشریف لائیں اپنا والٹ ایکٹیو کرائیں اور اپنا سہ ماہی قسط وصول کریں۔ شکریہ

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gahkuch Bala Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gahkuch Bala Updates:

Shortcuts

Share