Crime Story.

Crime Story. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crime Story., Media Agency, Gilgit.

27/11/2025

ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسران سمیت دیگر ملزمان گرفتار
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس گلگت بلتستان کی اہم کارروائی.

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس گلگت بلتستان نے ایک مؤثر اور اہم کارروائی کے دوران ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے چیف انجینئر سمیت دیگر افسران جن میں اکیسئن، سینئر اکاونٹنٹ، سائٹ انجینیئر اور دو کنٹریکرز شامل ہیں، کو گرفتار کر لیا ہے۔

ملزمان کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ڈی ایس پی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہرام شاہ کی سربراہی میں خصوصی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل مذکورہ ملزمان کے خلاف انکوائری کے بعد ایف آئی آر کا اندراج ہوا تھا۔ ملزمان پر انتہائی اہم منصوبوں میں بدعنوانی کے علاوہ غیر قانونی بھرتیوں کا بھی الزام ہے۔

ان اہم گرفتاریوں کے بعد کیس کی تحقیقات میں تیزی آئے گی اور اس سلسلے میں مزید حقائق سامنے آنے کی توقع ہے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

24/11/2025

🥺مہدی آباد تھانہ کے حدود میں پولیس کا چالان
پولیس ناکے پرموجود اہلکار اپنے رشتہ دار، دوست یار کوجانے دیتا تھا اور غریب لوگوں کا چالان کرتا تھا۔اس تھانے کے اہلکار حسب عادت غریبوں پر ظلم کرتے اور پالنے والےمجرموں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ آج بھی وہی کررہا تھا۔

معذوروں اور ان پڑھوں کی فوج کروڑ پتی بن کرفارغ۔
24/11/2025

معذوروں اور ان پڑھوں کی فوج کروڑ پتی بن کرفارغ۔

گوجرخان !نومولود کو شاپر میں ڈال کر  مدینہ کیش کیری  کے سامنے والے پارک میں پھینک دیا
04/11/2025

گوجرخان !نومولود کو شاپر میں ڈال کر مدینہ کیش کیری کے سامنے والے پارک میں پھینک دیا

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Story. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category