Sony Gilgit Baltistan

Sony Gilgit Baltistan Explore and promote the beautiful Valleys and talent of Gilgit Baltistan
SONY GILGIT-BALTISTAN

These page will represent the beauty of Gilgit Baltistan and provide guide for tourist in Gilgit Baltistan also we provide a number of important news,currents affairs about Gilgit Baltistan and Pakistan more recurring merriment cultural events and religious festival which brings value additions to the surroundings, the rich diversity of people, culture arts, crafts and heritage. The folk music and

instruments commonly used in Gilgit Baltistan are Dadang (drum) damal (percussion) Duff (a circle framed drum) Sunari or nay (a kind of flute) Ghajak (spiked fiddle) Sitar, Rubab and Gabi (flute) are popular and important instruments. Join our group :
Sony Gilgit Baltistan
https://www.facebook.com/groups/5436625536387799/?ref=share

Twitter:
https://twitter.com/XamimB/status/1622218019668647942?t=3fOThWx1Cn82gtVw7VlXSw&s=19

استور: جی بی اے 13 استور 1 سے ایڈووکیٹ تصور عیسیٰ نے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے سنٹرل سکریٹریٹ مسلم لیگ ن گ...
05/01/2026

استور: جی بی اے 13 استور 1 سے ایڈووکیٹ تصور عیسیٰ نے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے سنٹرل سکریٹریٹ مسلم لیگ ن گلگت میں درخواست جمع کروائی اور فارم وصول کیا ۔
تصور ایڈوکیٹ ایک قابل وکیل ھونے کے ساتھ ساتھ حلقے میں بھی متحرک ہیں اور نوجوان کی کثیر تعداد ایڈوکیٹ تصور عیسیٰ کے ساتھ ہے۔
نوجوان رہنما کے لیے نیک خواہشات

میں نے پہلے بھی کہا تھا یہ بندہ گلگت بلتستان میں ہے پولو کو بلندیوں تک پہنچائے گا ۔ نہ آفسر شاہی پسند ہے نہ پروٹوکول اگر...
05/01/2026

میں نے پہلے بھی کہا تھا یہ بندہ گلگت بلتستان میں ہے پولو کو بلندیوں تک پہنچائے گا ۔
نہ آفسر شاہی پسند ہے نہ پروٹوکول اگر پسند ہے تو بس گلگت بلتستان پولو ٹیم کا کھویا ہوا مقام دربارہ بحال کرنا ہے.
کمانڈنٹ این ایل آئی راجہ عرفان کا تعلق کہاں سے ہے مجھے نہیں معلوم لیکن جس انداز اور صدق دل سے پولو کو بلندیوں تک پہنچایا ہے اور مسلسل گلگت بلتستان ٹیم کو اور این ایل آئی ٹیم کو مضبوط کیا ہے وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

گلگت بلتستان پولو ٹیم کی جیت کے پیچھے کمنڈنٹ این ایل آئی راجہ عرفان صاحب کا جو کردار ہے، وہ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ہمارے پاس الفاظ نہیں کہ ہم ان کی محنت، لگن، بہترین مینجمنٹ اور ٹیم کی فیسلیٹیشن میں ان کے غیر معمولی کردار کو مکمل طور پر بیان کر سکیں۔ جو خدمات انہوں نے انجام دی ہیں وہ قابلِ تحسین ہی نہیں بلکہ قابلِ تقلید ہیں۔

ہم بس دل سے دعا اور شکریہ ہی ادا کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عوام دوست آفیسر راجہ عرفان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، انہیں صحت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے اور اسی طرح گلگت بلتستان پولو ٹیم کے لیے ان کی محنت میں برکت عطا فرماتا رہے۔ آمین

04/01/2026

اگلے 10 سال تک یہ جیت کی روایت برقرار رکھیں گے 🙏 ٹیم کیپٹن شاہ اعظم
تمام جوان ، بچے اور بزرگوں کا شکریہ جنہوں نے ہماری جیت کے لیے دعائیں کرتے رہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ❤️
اب رجیم چینج کرنے میں کامیابی ملی ہے انشاء اللہ اب جتنے بھی ایونٹس ہونگے مسلسل کامیابی حاصل کرینگے۔
شاہ اعظم کا جیت کے بعد قوم کے نام اہم پیغام ❤️

04/01/2026

پاکستان تحریک انصاف والے ساجدہ صداقت کو ٹکٹ دے، مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑی رہی ہے

04/01/2026

استور سے پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹکٹ صروت صباء کو دے تو مکمل سپورٹ کرونگا ۔
پانچ سال پارٹی کے لیے کمپین کرتی رہی ہے ، آخر میں نظر انداز کیا جاتا ہے

04/01/2026

گلگت حلقہ 2 سے سعیدہ مغل کو پیپلز پارٹی نے ٹکٹ دیا تو سپورٹ کرونگا 👍
پانچ سال پارٹی کے لیے کام کرتی رہی ہے آخر میں نظر انداز کیا جاتا ہے۔

04/01/2026

شندور میں ہارنے والی پولو ٹیمیں یعنی اے بی سی ڈی چترال کی ٹیمیں نہیں صرف اے ٹیم چترال کی تھی 😂۔
سکندر الملک

04/01/2026

خواتین کے حقوق کے علمبرداروں کو چاہیے کہ ہر پارٹی کسی ایک حلقے میں خاتون کو ٹکٹ دے۔

04/01/2026

کتنے سال تک نہیں جیت سکتی ؟
سکندر الملک صاحب 😆۔

کیا گلگت بلتستان پولو ٹیم ہار جاتی تو بھی یہی کہتے ؟ اتنا بڑا نام بنایا ہے فری سٹائل پولو میں دل بھی بڑا کرنا چاہیے ۔ ما...
04/01/2026

کیا گلگت بلتستان پولو ٹیم ہار جاتی تو بھی یہی کہتے ؟
اتنا بڑا نام بنایا ہے فری سٹائل پولو میں دل بھی بڑا کرنا چاہیے ۔
مان جاؤ چترال ٹیم ہاری ہے 😆۔
گلگت بلتستان پولو ٹیم میں جی بی سکاؤٹس کے دو کھلاڈی کھیل رہے تھے 😄۔

04/01/2026

قوم کے بہادر سپوت شہید عیسیٰ خان کو اُن کے آبائی گاوں پکورہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔
نمازِ جنازہ میں سابق وزیر بلدیات گلگت بلتستان فرمان علی رانا سمیت سول و عسکری حکام، معززینِ علاقہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sony Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share