Tãzä Trèëñ

Tãzä Trèëñ update peoples

06/03/2025

ODi ranking

25/03/2024

Public video in karachi

Abrar Ahmed Mirza posted as the new Chief Secretary Gilgit-Baltistan
25/10/2023

Abrar Ahmed Mirza posted as the new Chief Secretary Gilgit-Baltistan

دو دنوں میں قراقرم یونیورسٹی سے دنیور آر سی سی پل تک روڑ کو پختہ کرلیا گیا ہے' غذر والو آپ بھی ہمت دیکھا دو
24/10/2023

دو دنوں میں قراقرم یونیورسٹی سے دنیور آر سی سی پل تک روڑ کو پختہ کرلیا گیا ہے' غذر والو آپ بھی ہمت دیکھا دو

قراقرم یونیورسٹی روڈ کے لیے آواز اٹھانے والے بھائی سے اپیل کرتے ہیں کہ ایک نظر گلگت شندور ایکسپریس وے پر بھی ڈال دے۔
24/10/2023

قراقرم یونیورسٹی روڈ کے لیے آواز اٹھانے والے بھائی سے اپیل کرتے ہیں کہ ایک نظر گلگت شندور ایکسپریس وے پر بھی ڈال دے۔

غذر، گاؤں ہندرپ کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا غذر، گاؤں ہندرپ میں ارسی سی پل کی تعمیر مکمل کردی گئی غذر، ہزاروں گ...
23/10/2023

غذر، گاؤں ہندرپ کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا

غذر، گاؤں ہندرپ میں ارسی سی پل کی تعمیر مکمل کردی گئی

غذر، ہزاروں گھرانوں پر مشتمل علاقے کے لیے لکڑی کا پل استعمال کیا جاتا تھا

غذر، لکڑی کا پل خستہ حالی کا شکار تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو چلنے میں مشکلات درپیش تھے

غذر، ایگزیکٹو انجینئر محمد طفیل کے حکم پر زیہ تعمیر آر سی سی پل ہندراپ کا کام مکمل کرلیا گیا

غذر،پل ہر قسم کے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

غذر، عوام نے محکمہ تعمیرات عامہ اور ایگزیکٹو انجینئر محمد طفیل کے ذاتی دلچسپی سے کام مکمل کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

دلوں کا لیڈر آج پاکستان آرہے.
21/10/2023

دلوں کا لیڈر آج پاکستان آرہے.

Tourists and commuters remain stranded on both sides as the Gilgit-Chitral Road has been closed for the past three days ...
20/10/2023

Tourists and commuters remain stranded on both sides as the Gilgit-Chitral Road has been closed for the past three days due to blasting at the Pingal area in Ghizer.

The NHA had announced the road closure for one day, but they were unable to reopen it even after three days.

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضع کمی کے بعد گلگت میں ایشیائے خوردنی کی نئی قیمتوں کا اطلاق۔۔
19/10/2023

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضع کمی کے بعد گلگت میں ایشیائے خوردنی کی نئی قیمتوں کا اطلاق۔۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tãzä Trèëñ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tãzä Trèëñ:

Share