Asif Kashi

Asif Kashi For More Entertaining Videos Like My Page . If You Wanna Talk To Me Come To Instagram : asif_kashii .

30/10/2025

Meri to honi nai ha 🥺

Lil Vlogger Alisha From Diamer . Keep It Up & Keep Shining.👍 Support Her Guys ✌️🫡🫡🫡❤️❤️❤️
29/10/2025

Lil Vlogger Alisha From Diamer . Keep
It Up & Keep Shining.👍 Support Her Guys ✌️
🫡🫡🫡❤️❤️❤️

🤲نکاح مبارک دوست🤲چھوٹے چھوٹے لفظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں ۔ جیسے کہ۔۔۔۔ قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے۔ 😂 🤭🤭😂😂۔۔۔۔
28/10/2025

🤲نکاح مبارک دوست🤲
چھوٹے چھوٹے لفظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں ۔
جیسے کہ۔۔۔۔ قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے۔ 😂
🤭🤭😂😂
۔
۔
۔
۔

آزادی کی تکلیف غلامی کے آرام سے بہتر  ہے ۔ ✊✊✊✊✊✊(Upcoming video project Jashan e Azadi Gilgit Baltistan ) 1st Nov ✌️ St...
25/10/2025

آزادی کی تکلیف غلامی کے آرام سے بہتر ہے ۔
✊✊✊✊✊✊
(Upcoming video project Jashan e Azadi Gilgit Baltistan ) 1st Nov ✌️ Stay Tuned
🫶🏻🫶🏻🫶🏻
,
,

25/10/2025
مونچھوں سے ڈر نہیں لگتا صاحِبپیار سے لگتا ہے۔ 🤭😅 Mubarak Ali SAWAN
24/10/2025

مونچھوں سے ڈر نہیں لگتا صاحِب
پیار سے لگتا ہے۔ 🤭😅
Mubarak Ali SAWAN

You don’t Have to Be Perfect To Be Amazing. ❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️,,,
22/10/2025

You don’t Have to Be Perfect
To Be Amazing. ❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
,
,
,

ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو میں خود ہی لوٹ جاؤ گا مجھے ناکام ہونے دو ———-,,
18/10/2025

ابھی سورج نہیں ڈوبا ذرا سی شام ہونے دو
میں خود ہی لوٹ جاؤ گا مجھے ناکام ہونے دو
———-
,
,

آج سکردو میں انڈیپینڈنٹ لیونگ سینٹر (Independent Living Centre) جانے کا موقع ملا، جہاں ہماری ملاقات کچھ خاص بچوں سے ہوئی...
17/10/2025

آج سکردو میں انڈیپینڈنٹ لیونگ سینٹر (Independent Living Centre) جانے کا موقع ملا، جہاں ہماری ملاقات کچھ خاص بچوں سے ہوئی۔ یہ ملاقات میرے لیے ایک بہت ہی یادگار اور جذباتی تجربہ ثابت ہوئی۔ ان معصوم اور پیارے بچوں سے مل کر جو دلی خوشی اور اپنائیت محسوس ہوئی، اسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ان کی مسکراہٹیں اور ان کا حوصلہ دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ہم دل کی گہرائیوں سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو صحتِ کاملہ اور شفا عطا فرمائے، اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔🤲

16/10/2025

Behind The Scene Of Upcoming Project 😎 Stay Tuned✌️

SUSPOLO FESTİVAL KHARMANG (Baltistan) سسپولو فیسٹیول گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ میں ہر سال منایا جانے والا ایک مشہور ثقا...
16/10/2025

SUSPOLO FESTİVAL KHARMANG (Baltistan)

سسپولو فیسٹیول گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ میں ہر سال منایا جانے والا
ایک مشہور ثقافتی اور زرعی (Agricultural) میلہ ہے۔
یہ فیسٹیول خاص طور پر ایک مقامی اور نایاب قسم کے سیب “سسپولو سیب” (Suspolo Apple) کو فروغ دینے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔

🍎 سسپولو سیب کی خاصیت
• یہ سیب صرف پاری ویلی (Pari Valley) میں پایا جاتا ہے۔
• اس کی خوشبو بہت تیز اور منفرد ہوتی ہے، کہا جاتا ہے کہ اگر یہ سیب کسی کمرے میں رکھ دیا جائے تو پورا کمرہ مہک اٹھتا ہے۔
• رنگ، ذائقہ اور خوشبو کے لحاظ سے یہ سیب دنیا کے بہترین سیبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
🍎 🍎 🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎
,

اگر جنگل سے گزروں تو درندے ہمیں انسان کہہ کر چھیڑتے ہے🙏🙏🙏🙏,,
14/10/2025

اگر جنگل سے گزروں تو درندے
ہمیں انسان کہہ کر چھیڑتے ہے
🙏🙏🙏🙏
,
,

Address

Zulfiqarabad Jutial Gilgit
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Kashi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif Kashi:

Share

Category